ایڈمیرل ایرانی:
ایرانی بحریہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ اس مشق نے علاقائی ممالک اور اسلامی انقلاب کے دشمن عناصر کو اس بات کی یاد دہائی کرائی کہ آزاد ممالک مل کر ایک نیا ماڈل قائم کر سکتے ہیں جس میں ان کے اقدامات، سمندری حفاظت اور سلامتی کو یقینی بنانے پر مبنی ہوں اور عالمی امن کا باعث بھی بنیں۔
خبر کا کوڈ: 5064 تاریخ اشاعت : 2022/01/31

اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے یا حسین (ع) کی مقدس رمز کے ساتھ بحر کیسپئن میں پائیدار سکیورٹی مشق کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4772 تاریخ اشاعت : 2021/06/30

ایرانی آرمی الیکٹرانک وارفیئر کی مشترکہ مشق آج کی صبح سے فوج کی چاروں دستوں کے الیکٹرانک وارفیئر اسٹریٹجک یونٹوں کی موجودگی کے ساتھ اصفہان میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4632 تاریخ اشاعت : 2021/05/25
فلسطینیوں کی جوابی کارروائی کے خوف سے اسرائیل نے اپنی فوج کو ہائی الرٹ کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 4514 تاریخ اشاعت : 2021/04/26
جاپان پہلی بار آئندہ ماہ امریکہ اور فرانس کے ساتھ مشترکہ جنگی مشق وں کی میزبانی کرے گا۔
خبر کا کوڈ: 4508 تاریخ اشاعت : 2021/04/25
ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر؛
ایرانی بحریہ کے ڈپٹی کمانڈر نے دوست اور پڑوسی ملکوں سے اتحاد بنانے سے متعلق ایرانی کی بے پناہ صلاحیتوں پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ روس اور چین سے بحری مشق وں کے انعقاد کا سلسلہ جاری رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 4359 تاریخ اشاعت : 2021/03/10

پاکستان اور ترکی کی مشترکہ فوجی مشق یں اتاترک 11 تربیلا میں اختتام پذیر ہو گئیں۔
خبر کا کوڈ: 4287 تاریخ اشاعت : 2021/02/21

ایران اور روس کی بحریہ کے درمیان 2021 مشترکہ بحری مشق میں حصہ لینے والے روسی بحری بیڑے کی چابہار پہنچنے پراستقبالیہ تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4265 تاریخ اشاعت : 2021/02/16

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سربراہ میجر جنرل حسین سلامی نے کہا ہے کہ پاسداران انقلاب اسلامی ملک کی ارضی سالمیت ،عزت اور شرف کے دفاع میں ایک لمحہ بھی غفلت نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4249 تاریخ اشاعت : 2021/02/13

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے پیغمبر اعظم (ص) 16 نامی فوجی مشق وں کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4246 تاریخ اشاعت : 2021/02/11

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کی اقتدار 99 نامی فوجی مشق وں کا مکران کے سواحل پر آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4148 تاریخ اشاعت : 2021/01/19

میجر جنرل باقری:
ایرانی مسلح افواج کے سربراہ نے پیامبر اعظم (ص) کے نام سے جنگی مشق میں 1800 کلو میٹر طویل اہداف کے انتخاب کو معنی خیز قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچہ ایران کا کوئی حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے لیکن اگر کوئی دشمن ہمارے ملک پر حملہ کرنے کا ارادہ رکھتا ہے تو اس کا پوری طاقت اور کم وقت میں حملہ کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 4145 تاریخ اشاعت : 2021/01/18