ایرانی سپاہ کی پیغمبر اعظم 16 نامی مشقوں کا آغاز
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج نے پیغمبر اعظم (ص) 16 نامی فوجی مشقوں کا آغاز کردیا ہے۔ ان مشقوں میں جدید ترین جنگی وسائل کا تجربہ کیا جائے گا اور فوجی طاقت اور قدرت میں اضافہ کا جائزہ لیا جائےگا۔
لنک کاپی کر دیا گیا تھا۔
آپ کی رائے
