سپاه پاسداران انقلاب اسلامی

سپاه پاسداران انقلاب اسلامی

کسی بھی غیر علاقائی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں مداخلت کا حق نہیں، میجر جنرل وحیدی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے تاکید کرتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی غیر علاقائی طاقت کو آبنائے ہرمز اور خلیج فارس میں دھمکی دینے، تسلط پسندانہ موجودگی قائم کرنے یا مداخلت کرنے کا حق حاصل نہیں۔
خبر کا کوڈ: 6331   تاریخ اشاعت : 2026/10/13

بین الاقوامی مشق ’’اینٹی ٹیرر 2026‘‘ میں سپاہ کی انسدادِ دہشت گردی ٹیم کی بھرپور شرکت

سپاہ پاسداران کی انسدادِ دہشت گردی ٹیم کے فیلڈ کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے خصوصی دستوں نے اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کی نمائندگی کرتے ہوئے بین الاقوامی مشق "یوریشیا اینٹی ٹیرر 2026ء" میں بھرپور شرکت کی اور اپنی صلاحیتوں اور اعلیٰ جنگی تیاری کا مظاہرہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 6328   تاریخ اشاعت : 2026/10/14

آبنائے ہرمز میں تیسرے سپر آئل ٹینکر کو نشانہ بنایا گیا، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے آبنائے ہرمز میں قوانین کی خلاف ورزی کرنے والے تیسرے سپر آئل ٹینکر کو نشانہ بنائے جانے اور اس میں آگ لگنے کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6326   تاریخ اشاعت : 2026/10/13

مغربی تہذیب آخری معرکے میں ذلت کے ساتھ Bay if Pigs کی جانب واپس لوٹ جائے گی، جنرل محبی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایک پیغام میں گزشتہ صدیوں کے دوران ایران پر حملہ آوروں کی شکستوں کے تسلسل کی طرف اشارہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 6323   تاریخ اشاعت : 2026/10/12

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ، خطروں کے مقابلے میں ملکی دفاعی ڈیٹرنس کی علامت ہے، جنرل کرمی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کمانڈر نے سپاہ کی یومِ بحریہ کے موقع پر مبارک باد کے پیغام میں اس فورس کو عالمی سامراجی طاقتوں کے خطرات کے مقابلے میں اسلامی جمہوریہ ایران کے مقدس نظام کی قوت، دفاعی ڈیٹرنس اور دانش مندانہ انتظام کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 6319   تاریخ اشاعت : 2026/10/11

آبنائے ہرمز میں دھماکے کا شکار ہونے والے آئل ٹینکر کی پہلی تصویر جاری

آج شام سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بحریہ نے آبنائے ہرمز کے قریب ’’این وی سن شائن‘‘ نامی ایل پی جی گیس بردار آئل ٹینکر کو نشانہ بنانے کی اطلاع دی جس کے بعد اس آئل ٹینکر کی پہلی تصویر جاری کر دی گئی۔
خبر کا کوڈ: 6317   تاریخ اشاعت : 2026/10/10

آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار دیو ہیکل بحری جہاز کو نشانہ بنایا گیا/ خلاف ورزی کرنے والے بحری جہازوں کے خلاف کارروائی آبنائے ہرمز تک محدود نہیں رہے گی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے آبنائے ہرمز میں ایل پی جی گیس بردار ایک دیو ہیکل بحری جہاز کو نشانہ بنانے کا اعلان کرتے ہوئے خطے میں بحری نقل و حمل میں کشیدگی بڑھانے کی ذمہ داری امریکہ کی جارح فوج پر عائد کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6316   تاریخ اشاعت : 2026/10/09

امریکی عوام کے نام سپاہ کے خط کا متن منتشر کر دیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے امریکی عوام کے نام خط کا متن جاری کر دیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6291   تاریخ اشاعت : 2026/09/29

سیدِ مزاحمت کا راستہ عظمت و اقتدار کی بلندیوں پر جاری و ساری ہے، آئی آر جی سی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے ایک بیان میں کہا ہے کہ سیدِ مزاحمت زندہ ہیں اور ان کا راستہ عظمت و اقتدار کی بلندیوں پر جاری و ساری ہے۔
خبر کا کوڈ: 6290   تاریخ اشاعت : 2026/09/29

آبنائے ہرمز نہ صرف بند ہے بلکہ سپاہ کی بحریہ کے لیے امریکی آبدوز سسٹمز کی شکارگاہ ہے، جنرل محبی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایک پیغام میں تاکید کرتے ہوئے کہا: آبنائے ہرمز نہ صرف بند ہے بلکہ امریکی آبدوز سسٹمز کے لیے سپاہ کی بحریہ کی شکارگاہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6287   تاریخ اشاعت : 2026/09/28

ائیر ڈیفنس کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجیز حاصل کر لی گئی ہیں، حجت‌الاسلام تویسرکانی

سپاہ کی ایرو سپیس فورس میں ولی فقیہ کے نمائندے نے کہا: ہم نے ائیر ڈیفنس کے شعبے میں جدید ٹیکنالوجیز حاصل کر لی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6275   تاریخ اشاعت : 2026/09/24

آئی آر جی سی کی بری فوج ہر خطرے کا بھرپور مقابلہ کرے گی/ نزسا کے ساز و سامان کو اپڈیٹ کیا گیا ہے، جنرل اخوان

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے کوآرڈینیشن ڈپٹی کمانڈر نے کہا: امریکی صیہونی دشمن کا مقابلہ کرنے کے لیے ہمارے منصوبے انتہائی درست ہیں اور دشمن کی ہر کارروائی کا بھرپور اور فیصلہ کُن جواب دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6274   تاریخ اشاعت : 2026/09/25

امریکی بحری بیڑے پر نئے ایرانی ہتھیار کا کامیاب تجربہ/ امریکی آبدوز کی ریورس انجینئرنگ شروع کی جائے گی، آئی آر جی سی کے ترجمان

جنرل محبی نے امریکہ کے طیارہ بردار بحری جہاز پر نئے ایرانی میزائل کے پہلے کامیاب تجربے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا: اگر ہمارے ملک کے خلاف نئی جارحیت کی گئی تو ہم اپنے دیگر ہتھیار بھی میدان میں لے آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6269   تاریخ اشاعت : 2026/09/22

امریکہ کلنگ کی پہاڑی یا کسی بھی دیگر مقام پر حملہ کرے تو ہم اس کا مقابلہ کریں گے، جنرل محبی

آئی آر جی سی کے ترجمان نے کہا: میں امریکی حکمرانوں اور حکومتی عہدیداروں کو مشورہ دیتا ہوں کہ وہ ان اقدامات کو دوبارہ نہ دہرائیں جنہیں وہ پہلے آزما چکے ہیں اور جن میں ناکامی کا سامنا کر چکے ہیں کیونکہ آزمائی گئی چیز کو دوبارہ آزمانا غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6268   تاریخ اشاعت : 2026/09/22

ایران کے عظیم "جان فدا" فوجی مشق کا انعقاد

ایران کے عظیم "جان فدا" فوجی مشق کا انعقاد صدرِ ایران، بسیج مستضعفین آرگنائزیشن کے سربراہ اور تہران کی محمد رسول اللہؐ آئی آر جی سی کے کمانڈر کی شرکت کے ساتھ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6257   تاریخ اشاعت : 2026/09/18

ایران کے عظیم جان فدا فوجی مشق کا انعقاد

ایران کے عظیم "جان فدا" فوجی مشق کا انعقاد صدرِ ایران، بسیج مستضعفین آرگنائزیشن کے سربراہ اور تہران کی محمد رسول اللہؐ آئی آر جی سی کے کمانڈر کی شرکت کے ساتھ کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6257   تاریخ اشاعت : 2026/09/18

سپر آئل ٹینکر ’’الگایا‘‘ کا سمندری بارودی سرنگوں سے ٹکراؤ

سپاہ پاسداران کی بحریہ نے اعلان کیا ہے کہ چند گھنٹے قبل ایک خلاف ورزی کرنے والا سپر آئل ٹینکر جو آبنائے ہرمز کے جنوبی حصے میں غیر قانونی راستے سے گزرنے کی کوشش کر رہا تھا، سمندری بارودی سرنگ سے ٹکرانے کے نتیجے میں دھماکے سے پھٹ گیا اور بڑے پیمانے پر آگ کی لپیٹ میں آگیا۔
خبر کا کوڈ: 6249   تاریخ اشاعت : 2026/09/15

ہماری مسلح افواج نے دہشت گرد طاقتوں کو خاک چاٹنے پر مجبور کر دیا/ میجر جنرل حاتمی: فوج اور آئی آر جی سی کا اتحاد، سیکیورٹی اور اقتدار کی بلندیاں فتح کرنے کی کنجی ہے، میجر جنرل وحیدی

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے کمانڈر انچیف نے فوج کے کمانڈر انچیف کے ساتھ مشترکہ اجلاس میں اس بات پر تاکید کرتے ہوئے کہ امریکیوں کی حمایت کے بغیر صیہونی فوج انتہائی مختصر وقت میں بکھر جائے گی، کہا: ایران کے فوجی حقائق، میدانِ جنگ میں سامنے آئیں گے۔
خبر کا کوڈ: 6241   تاریخ اشاعت : 2026/09/12

تہران میں ایران کے 110 ہزار جان نثار افراد پر مشتمل بٹالینز کی فوجی مشقیں منعقد ہوں گی

تہران صوبے میں حضرت سیدالشہداءؑ آئی آر جی سی کے کمانڈر نے اعلان کیا ہے کہ تہران صوبے کے اضلاع میں ایران کے 110 ہزار جان فدا افراد پر مشتمل بٹالینز کی فوجی مشقیں منعقد کی جائیں گی اور کہا: یہ فوجی مشقیں بدھ، 16 ستمبر کو حضرت عبدالعظیم حسنیؑ کی ولادت کی شب کے ساتھ ہی منعقد ہوں گی اور رات کے اجتماعات سے بھی منسلک ہوں گی۔
خبر کا کوڈ: 6237   تاریخ اشاعت : 2026/09/11

صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گرد ٹیم کا خاتمہ

قدس ہیڈکوارٹر، سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فورس نے جنرل انٹیلیجنس ڈائریکٹوریٹ، فراجا اور سپاہ کے انٹیلیجنس ادارے کے ساتھ مشترکہ آپریشن میں صوبہ سیستان و بلوچستان میں ایک دہشت گرد گروہ کے ارکان کی ہلاکت کی اطلاع دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6221   تاریخ اشاعت : 2026/09/06

ناظرین
احدث الاخبار