حضرت آیت اللہ سید مجتبیٰ خامنہ ای نے مسلح افواج کے اعلیٰ کمانڈرز سے ملاقات میں دشمنوں کا بھرپور طاقت کے ساتھ مقابلہ کرنے کے لیے دانشمندانہ جنگی تیاری کو زیادہ سے زیادہ دفاعی ڈیٹرنس قائم کرنے کے تقاضوں میں سے ایک قرار دیتے ہوئے ہدایت کی کہ ہر سطح اور ہر نوعیت کی دھمکی کا ایسا فوری اور مؤثر جواب دیا جائے، جس کی کوئی جغرافیائی حد نہ ہو۔
خبر کا کوڈ: 6384 تاریخ اشاعت : 2026/10/31
سپریم کمانڈر کے عقیدتی اور سیاسی دفتر کے سیاسی معاون نے کہا ہے کہ امریکہ اور صیہونی حکومت نے اگر دوبارہ کوئی حماقت کی تو اس بار انہیں نئے سرپرائزز اور زیادہ دردناک جواب کا سامنا کرنا پڑے گا اور ایران سابقہ مصلحتوں کو بالائے طاق رکھ دے گا۔
خبر کا کوڈ: 6373 تاریخ اشاعت : 2026/10/27
بریگیڈیئر جنرل عبدالسلام سفیان نے کہا ہے کہ یمن کی فوج، پاکستان کی مجاہد اور مسلمان قوم اور اس کے سیاست دانوں کے درمیان فرق کرتی ہے، تاہم پاکستانی فوج کو یمن میں فوجی مداخلت سے متعلق سخت انتباہ دیتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6369 تاریخ اشاعت : 2026/10/26
ایرانی فوج کی بحریہ کے کمانڈر نے بحریہ کے تیسرے بحری علاقے «نبوت» کے دورے کے دوران آبنائے ہرمز اور بحیرۂ عمان کی حفاظت اور نگرانی میں مسلح افواج کے جانباز بحری اہلکاروں کے کردار کو اسلامی جمہوریہ ایران کے اقتدار کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 6367 تاریخ اشاعت : 2026/10/25
ایران کی مسلح افواج کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش نے امریکہ اور یورپ کو بھی وہ دباؤ چکھا دیا ہے جو وہ آزاد ممالک کے خلاف ظالمانہ پابندیاں عائد کر کے پیدا کرتے تھے۔ اب ایران کی جانب سے انصاف کے نفاذ کے نتیجے میں یورپ کی عوام غصے اور عدم اطمینان کی آگ میں جل رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6354 تاریخ اشاعت : 2026/10/20
ایران کی مسلح افواج کی جانب سے آبنائے ہرمز کی بندش نے امریکہ اور یورپ کو بھی وہ دباؤ چکھا دیا ہے جو وہ آزاد ممالک کے خلاف ظالمانہ پابندیاں عائد کر کے پیدا کرتے تھے۔ اب ایران کی جانب سے انصاف کے نفاذ کے نتیجے میں یورپ کی عوام غصے اور عدم اطمینان کی آگ میں جل رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6354 تاریخ اشاعت : 2026/10/20
بسیج مستضعفین آرگنائزیشن کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین حسین طائب نے کہا ہے کہ ایران کے ممکنہ آئندہ جنگ میں جواب کی نوعیت اور دائرۂ کار کا ناقابلِ پیش گوئی ہونا، امریکہ کی براہِ راست فوجی کارروائی کے خلاف دفاعی ڈیٹرنس کے اہم عوامل میں شامل ہے۔ ان کے مطابق، امریکی انٹیلیجنس ادارے بھی ممکنہ مستقبل کی جنگ میں ایران کے ردعمل کی وسعت کے حوالے سے خبردار کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 6347 تاریخ اشاعت : 2026/10/18
فوج کے انتظامی امور کے معاون نے خطروں کا مقابلہ کرنے کے لیے مسلح افواج کی تیاری پر تاکید کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم اپنے اتحاد اور استحکام کے ذریعے دشمن کی حد سے بڑھی ہوئی خواہشات کا جواب دے گی جبکہ فوج بھی جدید ترین ساز و سامان کے ساتھ انگلی ٹریگر پر رکھے، ہر خطرے کا جواب دینے کے لیے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 6341 تاریخ اشاعت : 2026/10/17
سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے ترجمان نے ایک پیغام میں گزشتہ صدیوں کے دوران ایران پر حملہ آوروں کی شکستوں کے تسلسل کی طرف اشارہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 6323 تاریخ اشاعت : 2026/10/12
اسلامی جمہوریہ ایران کی فوج کے ترجمان جنرل محمد اکرمی نیا نے اسلامی نظام اور مسلح افواج کی حمایت میں عوام کی پُر جوش اور ولولہ انگیز شرکت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایرانی قوم نے اپنی ثابت قدمی اور میدان میں موجودگی کے ذریعے دشمن کے محاسبات کو درہم برہم کر دیا اور اسے اپنے مذموم مقاصد حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی۔
خبر کا کوڈ: 6294 تاریخ اشاعت : 2026/09/30
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے نائب سربراہ نے شہید چمران ٹاؤن کے ایک سکول میں نئے تعلیمی سال کے آغاز کی گھنٹی بجانے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ایران کے مستقبل کی تعمیر میں نوجوان نسل کے کردار پر تاکید کی اور کہا: ایران کا مستقبل انہی کلاس رومز سے شروع ہوتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 6272 تاریخ اشاعت : 2026/09/23
ڈیفنس منسٹری اینڈ آرمڈ فورسز سپورٹ کے سربراہ نے ایران کی آزادی، سلامتی اور علاقائی سالمیت کے تحفظ کے لیے مسلح افواج کی مکمل ہوشیاری اور تیاری پر تاکید کرتے ہوئے کہا: دفاعِ مقدس کا ورثہ آج ملک کی خود کفیل اور مقامی سائنسی، تکنیکی اور دفاعی صلاحیتوں کی صورت میں جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 6267 تاریخ اشاعت : 2026/09/22
مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا کہ فتح کا مطلب یہ ہے کہ حملہ آور کو مقررہ وقت اور مقام پر اپنے اہداف حاصل کرنے سے روک دیا جائے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج نے دشمن کو اپنے پیشگی طے شدہ اہداف حاصل کرنے میں ناکام بنا کر جنگ کے میدان میں یقینی فتح حاصل کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6253 تاریخ اشاعت : 2026/09/17
تہران میں 12 روزہ جنگ کے شہداء کے اہلِ خانہ کی دادخواہی سے متعلق پہلی عدالتی سماعت تہران کی بین الاقوامی عدالت کے شعبہ 55 میں جج مجید حسین زادہ کی سربراہی میں شروع ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 6243 تاریخ اشاعت : 2026/09/13
مسلح افواج کے چیف آف سٹاف نے ایرانی قوم کے تسلیم نہ ہونے کے عزم پر زور دیتے ہوئے امریکہ کی طاقت کے زوال کو یقینی قرار دیا اور کہا: دشمن اپنی اسٹریٹجک شکستوں کا ازالہ سافٹ وار، ادراکی جنگ اور معاشی دباؤ ڈالنے کے ذریعے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں لیکن اس میدان میں بھی انہیں یقینی طور پر شکست کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 6223 تاریخ اشاعت : 2026/09/06
تہران کی اسلامی کونسل کے سربراہ نے کہا: ہمیں دشمن کی جنگی صف بندی کو درہم برہم کر کے پیشگی کارروائی کرنی چاہیے کیونکہ یہ کارروائی ایک طرح کا دفاع اور ڈیٹرنس کی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 6220 تاریخ اشاعت : 2026/09/05
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں ممالک ’’مضبوط ایران‘‘ کو تسلیم کر رہے ہیں اور ہمارے ملک کے ساتھ تعلقات اور روابط بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ اقتصادی اور دیگر شعبوں میں بھی مثبت ترقی سامنے آ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6205 تاریخ اشاعت : 2026/09/01
نیشنل ڈیفنس یونیورسٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑی تعداد میں ممالک ’’مضبوط ایران‘‘ کو تسلیم کر رہے ہیں اور ہمارے ملک کے ساتھ تعلقات اور روابط بڑھانے کی کوشش کر رہے ہیں جبکہ اقتصادی اور دیگر شعبوں میں بھی مثبت ترقی سامنے آ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 6205 تاریخ اشاعت : 2026/09/01
بسیج مستضعفین آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ شہروں میں موجود محلّوں کے مسائل کی نشاندہی اور مزاحمتی مراکز کو ایکٹیو بنا کر ان مسائل کے حل کے لیے کوشش کرنا بسیج کی بنیادی حکمتِ عملی ہونی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 6188 تاریخ اشاعت : 2026/08/23
بسیج (رضاکار فورس) میں طاقت افزائی، ایمان کو صلاحیت حاصل کرنے اور معاشرے میں موثر ثابت ہونے میں تبدیل کرنے کا ایک عمل ہے۔
خبر کا کوڈ: 6173 تاریخ اشاعت : 2026/08/18