روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کو جوہری جنگ کے خطرے کونظرانداز نہیں کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5345 تاریخ اشاعت : 2022/04/26
میجر جنرل صفوی:
ایرانی مسلح افواج کے سپریم کمانڈر کے معاون اور اعلی مشیر نے کہا ہے کہ یوکرائن کی جنگ نے امریکہ، نیٹو اور یورپ کی طاقت کو کم کر دیا ہے، یقیناً روس کو بھی نقصان پہنچا ہے اور عالمی رائے عامہ کے میدان میں اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان پہنچا ہے اور روسی عوامی سفارت کاری کی طاقت کے زوال کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5272 تاریخ اشاعت : 2022/04/07

روسی صدارتی محل کے ترجمان دیمتری پیسکوف کا کہنا ہے کہ ماسکو، یوکرائن میں اپنے فوجی آپریشن کے تمام مقاصد جلد حاصل کرلے گا۔
خبر کا کوڈ: 5264 تاریخ اشاعت : 2022/04/05

روس نے یوکرائن کے جنوبی شہراوڈیسہ اور بحیرہ اسود کی بندرگاہ کو فضائی حملوں سے نشانہ بنایا، جس کے بعد شہر میں کئی دھماکوں کی آوازیں بھی سنی گئیں۔
خبر کا کوڈ: 5256 تاریخ اشاعت : 2022/04/04

یمنی فورسز اور قبائل نے سات برسوں تک سعودی عرب کی یمن پر مسلط کردہ جنگ میں شاندار استقامت، بہادری اور پائداری کا مظاہرہ کیا اور آخری د فاعی حملے میں جدہ میں سعودی تیل کی تنصیبات کو تباہ کرکے سعودی عرب کو جنگ بندی پر مجبور کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5255 تاریخ اشاعت : 2022/04/03

روسی فوج نے پولینڈ کی سرحد پر یوکرائن کے سب سے بڑے فوجی اڈے پر 30 میزائل داغے ہیں، جس کے نتیجے میں 35 اہلکار ہلاک اور 134 زخمی ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5193 تاریخ اشاعت : 2022/03/13

روسی صدارتی محل کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ نے روس کے خلاف اقتصادی جنگ کا آغاز کردیا ہے اور روس اپنے ملک و عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے کسی بھی قسم کے ضروری اقدام سے دریغ نہیں کرےگا۔
خبر کا کوڈ: 5180 تاریخ اشاعت : 2022/03/09

حزب اللہ لبنان کے سربراہ سید حسن نصر اللہ نے یوم جانباز کی مناسبت سے یوکرائن جنگ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور برطانیہ نے یوکرائن کو جنگ کی بھینٹ چڑھا دیا ہے۔ امریکہ پر اعتماد اور بھروسہ کرنا حماقت اور نادانی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5177 تاریخ اشاعت : 2022/03/09

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ آج تیرہویں دن بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں بھی معمولی پیشرفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے یوکرائن کے بعض شہروں سے عام شہریوں کو خارج ہونے کا موقع ملا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5174 تاریخ اشاعت : 2022/03/08

یوکرائن میں معاملات سنبھلتے سنبھلتے پھر کشیدہ ہوگئے ہیں۔ امریکہ یوکرائن کو جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کررہا ہے جبکہ روس کا کہنا ہے کہ اس کا یوکرائن پر حملہ کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5107 تاریخ اشاعت : 2022/02/20

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے کہا ہے کہ 20 سالہ افغان جنگ میں امریکہ کو صفر کامیابی ملی جبکہ امریکہ نے اس جنگ میں عام شہریوں کو بہت نقصان پہنچایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5009 تاریخ اشاعت : 2021/09/02