جارح سعودی اتحاد کی جانب سے الحدیدہ میں جنگ بندی کی مسلسل خلاف ورزیوں اور رہائشی علاقوں پر وحشیانہ حملوں کے جواب میں مختلف علاقوں پر ہونے والے یمنی فوج اور عوامی رضاکار فورس کے حملوں میں سعودی حکومت اور اس کے اتحادیوں کو زبردست جانی اور مالی نقصان پہنچا۔
خبر کا کوڈ: 3448 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے ایک بار پھر کہا ہے کہ ان کا ملک مستقبل میں کسی کی جنگ نہیں لڑے گا اور نہ ہی کسی کا آلہ کار بنے گا۔
خبر کا کوڈ: 3375 تاریخ اشاعت : 2019/01/08
یمن مخالف سعودی فوجی اتحاد کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی کا سلسلہ جاری ہے اور جارح اتحاد کے جنگی طیاروں نے الحدیدہ کے مختلف علاقوں پر بمباری کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3266 تاریخ اشاعت : 2018/12/25
یمن کی فوج اور عوامی رضاکار فورسز نے صوبہ مارب میں سعودی آلہ کاروں پر کاری ضرب لگاتے ہوئے متعدد سعودی آلہ کاروں کو ہلاک و زخمی کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3237 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
امریکا کے نائب وزیر خارجہ بریٹ میک گروک نے جنگ زدہ ملک شام سے امریکی فوجیوں کی واپسی سے متعلق صدر ٹرمپ کے فیصلے پر اختلاف کرتے ہوئے استعفیٰ دے دیا۔
خبر کا کوڈ: 3236 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
عمران خان نے کہاہے کہ اپوزیشن کی تمام باتیں ماننے کو تیار ہیں لیکن احتساب سے پیچھے نہیں ہٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3235 تاریخ اشاعت : 2018/12/23
بچوں کے عالمی ادارے یونیسف نے کہا ہے کہ یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ کے ساٹھ ہزار بچے تعلیمی سہولتوں سے محروم ہو گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3124 تاریخ اشاعت : 2018/12/01

یورپی یونین نے جنگ زدہ افغانستان کی بحالی کے لیے 535 ملین ڈالر کی امدادی رقم کی منظوری دے دی۔
خبر کا کوڈ: 3112 تاریخ اشاعت : 2018/11/29

پاکستان کےوزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ انسان چاند پر پہنچ گیا لیکن ہم مسئلہ کشمیر حل نہیں کرسکے جبکہ ہمیں ماضی کی زنجیروں کو توڑ کر آگے بڑھنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3111 تاریخ اشاعت : 2018/11/29

ٹرمپ انتظامیہ کو ایک اور جھٹکا لگا اور وزراء کی کوششیں بے کار ہوئیں۔
خبر کا کوڈ: 3107 تاریخ اشاعت : 2018/11/29

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے واضح طور پر کہا ہے کہ پاکستان دوبارہ دوسروں کی جنگ نہیں لڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 3094 تاریخ اشاعت : 2018/11/27

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ یمن میں فوری جنگ بندی کی کوششیں ناکام ہوئیں تو تباہ کن قحط آ سکتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3059 تاریخ اشاعت : 2018/11/17

ایران میں حماس کے نمائندے خالد قدومی نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمتی قوتیں اسرائیل کا مقابلہ کرنے کے لیے ہروقت تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3041 تاریخ اشاعت : 2018/11/16