عراق میں امریکی فوج کی وسیع نقل و حرکت

عراق کے صوبہ نینوا میں امریکی فوج کی وسیع نقل و حرکت دیکھی جا رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2257
تاریخ اشاعت: 23 August 2018 - 23:20 - 14November 2639

عراق میں امریکی فوج کی وسیع نقل و حرکتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عراق کے صوبہ نینوا میں امریکی فوج نے بڑے پیمانے پر نقل و حرکت کا آغاز کردیا ہے جبکہ النہرین کی رپورٹ کے مطابق امریکی فوج نینوا کے مغرب میں الحضر علاقہ میں پہنچ گئی ہے۔

اطلاعات کے مطابق اس علاقہ میں ایک امریکی ہیلی کاپٹر پیر کے دن گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں ایک امریکی فوجی ہلاک اور دو زخمی ہوگئےتھے۔

واضح رہے کہ عراقی عوام اس ملک میں امریکی افواج کی موجودگی اور نقل و حرکت کے خلاف ہیں اور اسے اپنے ملک کے امور میں واضح مداخلت قرار دیتے ہیں ۔

پیغام کا اختتام/

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً