کربلائے معلی میں لاکھوں کی تعداد میں حسینی عزاداروں کی موجودگی میں جمعرات کو مقتل خوانی کا اہتمام کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 2547 تاریخ اشاعت : 2018/09/21
تہران کے خطیب جمعہ حجت الاسلام و المسلمین ابوترابی فرد نے حضرت امام حسین علیہ السلام کو ایران، عراق شام، یمن اور بحرین کی قوموں کے لئے عملی نمونہ قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2545 تاریخ اشاعت : 2018/09/21

عراق اور ایران سمیت مختلف ملکوں میں شام غریباں کی مجالس منعقد ہوئیں اور عزاداروں نے شمعیں اور مشعلیں روشن کر کے اسیران کربلا کی مظلومیت پر اشک غم بہائے۔
خبر کا کوڈ: 2531 تاریخ اشاعت : 2018/09/20

اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق سمیت دنیا کے مختلف اسلامی و غیر اسلامی ملکوں میں عشرہ محرم کی مناسبت سے عزاداری و سینہ زنی کا سلسلہ جاری ہے اور فضا یا حسین اور یا عباس کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2508 تاریخ اشاعت : 2018/09/18

عراق میں بصرے کے عوام نے وسیع پیمانے پر مظاہرہ کرتے ہوئے اس شہر میں اسلامی جمہوریہ ایران کے قونصل خانے پر شرپسند اور دشمنوں سے وابستہ آلہ کار عناصر کی جانب سے کئے جانے والے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2491 تاریخ اشاعت : 2018/09/17

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر علی لاریجانی نے عراق کے نومنتخب اسپیکر محمد الحلبوسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2483 تاریخ اشاعت : 2018/09/16

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے سامرا کے جنوب میں واقع شہر بلد کے اطراف میں داعشی عناصر کی دراندازی کی کوشش کو ناکام بنا دیا۔
خبر کا کوڈ: 2480 تاریخ اشاعت : 2018/09/15

عراق کے موجودہ وزیر اعظم حیدر العبادی نے نئے دور کے لئے وزارت عظمی کی دوڑ میں شرکت نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2471 تاریخ اشاعت : 2018/09/14

شامی فوج نے اپنے ملک کے جنوب مشرقی علاقے التنف میں دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کا آغاز کر دیا ہے۔ التنف کا علاقہ شام، اردن اور عراق کے سرحدی مثلث پر واقع ہے جہاں امریکی فوجی بھی غیر قانونی طور پر موجود ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2461 تاریخ اشاعت : 2018/09/12

عراق کے وزیر خارجہ ابراہیم جعفری نے ایرانی قوم کے نام اپنے پیغام میں بصرہ کے حالیہ فتنے کا مقصد ایران و عراق کی قوموں کے تعلقات کو متاثر کیا جانا قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2435 تاریخ اشاعت : 2018/09/10

عراق کی عوامی رضاکار فورس الحشدالشعبی نے اپنے ملک سے بیرونی افواج کے فوری انخلا کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2391 تاریخ اشاعت : 2018/09/05