16 October 2024

چہلم امام حسین (ع)کے موقع پر ملین مارچ

ایران کے وزیر داخلہ عراق کے ایک روزہ سرکاری دورے پر بغداد روانہ ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: ۲۳۸۶
تاریخ اشاعت: 22:13 - September 05, 2018

چہلم امام حسین (ع)کے موقع پر ملین مارچمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ عبدالرضا رحمانی فضلی اپنے عراقی ہم منصب 'قاسم الاعرجی' کے ساتھ ملاقات اور دوطرفہ تعلقات، سرحدی امور بالخصوص چہلم امام حسین (ع) کے سالانہ پیدل ملین مارچ کے انتظامات کے بہتر انعقاد اور دونوں ممالک کے درمیان سرحدی امور پر مذاکرات کریں گے.

ایرانی وزیر داخلہ اس دورے میں سیاسی اور سیکورٹی حکام پر مشتمل اعلی سطحی وفد کی قیادت کررہے ہیں.

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں