قائد اسلامی انقلاب نے ایران اور عراق میں جنرل شہید سلیمانی اور شہید ابومہندس المہدی کی شاندار جنازے کی تقریب کے انعقاد کو امریکہ کے منہ پر پہلے زور دار طمانچہ قرار دیتے ہوئے کہا کہ "سافٹ وئیر سے سامراجیت کے کھوکھلے تسلط پر قابو پانا" اور "امریکہ کو خطے سے نکال دینا" اس سے کہیں زیادہ سخت طمانچہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4003 تاریخ اشاعت : 2020/12/16
عراق کے سیاسی تجزیہ نگار نے عراق سے داعش دہشت گرد تنظیم کے خاتمہ اور عراق میں سیاسی اور زمینی استحکام کے سلسلے میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کےمخلصانہ اور اہم کردار کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید قاسم سلیمانی تمام اقوام میں مقبول، محبوب اور پسندیدہ رہنما تھے۔
خبر کا کوڈ: 3998 تاریخ اشاعت : 2020/12/15
عراق کی رضاکار فورس نے داعشی دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانوں کو تباہ کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3983 تاریخ اشاعت : 2020/12/12
عراق میں داعش دہشت گرد گروہ کے مقابلے میں حاصل ہونے والی کامیابی کی تیسری سالگرہ کے موقع پر اس ملک کی عوامی رضاکار فورس الحشد الشعبی نے مشرقی عراق کے صوبے صلاح الدین میں داعش دہشت گرد گروہ کے باقی بچے عناصر کا صفایا کرنے کے لئے اپنی کاروائی شروع کر دی۔
خبر کا کوڈ: 3976 تاریخ اشاعت : 2020/12/10
شام کے صدر بشار اسد نے مغربی ممالک پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کا تیل ترک صدراردوغان اور امریکہ چوری کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3943 تاریخ اشاعت : 2019/11/11
عراق کے اصلاح اور ترقی الائنس کے سربراہ سید عمار حکیم نے تاکید کے ساتھ اعلان کیا ہے کہ ان کا ملک دیگر ملکوں پر جارحیت کے اڈے میں ہرگز تبدیل نہیں ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3905 تاریخ اشاعت : 2019/05/09
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکہ اور سعودی عرب کے ساتھ مذاکرات سے متعلق میڈیا رپورٹوں کو سختی کے ساتھ مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3864 تاریخ اشاعت : 2019/04/27
عراق میں دہشت گردی کے خلاف مہم میں بھرپور ساتھ دینے پر ایران کی قدردانی کے لئے ایک کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3856 تاریخ اشاعت : 2019/04/26
عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے دمشق میں شام کے صدر بشار اسد سے ملاقات دو طرفہ تعلقات اور علاقائی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3825 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
عراق ی فورسزنے داعش کے دہشت گردوں کے ایک گروہ کو اس وقت نشانہ بنایا جب وہ سامرا شہر میں داخل ہونے کی کوشش کررہے تھے۔
خبر کا کوڈ: 3813 تاریخ اشاعت : 2019/04/13
علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کا جشن ولادت پوری دنیا بالخصوص عراق کے مقدس شہروں منجملہ کربلائے معلی اور ایران کے مختلف شہروں منجملہ مشہد مقدس و قم المقدسہ میں بہت ہی جوش و خروش کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3796 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
xامریکی فوج ایک اشتعال انگیز اقدام کے تحت عراق شام اور اردن کی مشترکہ سرحدی تکون میں داخل ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3784 تاریخ اشاعت : 2019/04/08
فرزند رسول حضرت امام موسی کاظم علیہ الصلوات والسلام کے یوم شہادت پر اسلامی جمہوریہ اور عراق سمیت دنیا کے بہت سے ملکوں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے ۔ رپورٹوں کے مطابق روضہ کاظمین اس وقت عزاداروں اور زائرین سے مملو ہے اور روضہ کاظمین کے اطراف کی سڑکوں پر بھی ماتمی دستے سینہ زنی اور نوحہ خوانی میں مصروف ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 3766 تاریخ اشاعت : 2019/04/01
عراق کی رضاکار فورس حشد الشعبی کے ترجمان نے امریکی وزارت خارجہ کے مداخلت پسندانہ بیانات پر رد عمل ظاہر کرتے ہوئے حکومت بغداد سے امریکی سفیر کو طلب کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3761 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
عراق اور شام کی مسلح افواج کے سربراہوں کا سہ فریقی اجلاس باقاعدہ طورپر انسداد دہشتگردی کے طریقوں کا جائزہ لینے کے لئے منعقد کیا جاتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3758 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
اسلامی جمہوریہ ایران اور عراق کے مابین کئی معاہدوں پر دستخط ہوئے۔
خبر کا کوڈ: 3752 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جو عراق کے دورے پر ہیں منگل کی شام کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے روضوں کی زیارت کی -
خبر کا کوڈ: 3746 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3743 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
ایران اور عراق کے صدور نے پیر کو مذاکرات کے بعد اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں تہران بغداد روابط کے فروغ کو پورے خطے کے مفاد میں قرار دیا۔ اس پریس کانفرنس سے پہلے دونوں صدور نے اپنے مذاکرات میں باہمی روابط میں فروغ اور استحکام کی راہوں کے ساتھ ہی اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3737 تاریخ اشاعت : 2019/03/11
پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقاریب کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3625 تاریخ اشاعت : 2019/02/12