16 October 2024
عراق

آیت اللہ سیستانی کے دفترکا پوپ سے ملاقات کااعلامیہ جاری/فلسطینی مسلمانوں کے مصائب دور کرنے پر تاکید

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں آج عیسائیوں کے مذہبی پیشوا پوپ فرانسیس نے شیعہ مسلمانوں کے دینی مرجع آیت اللہ سیستانی کے ساتھ ملاقات کی اس ملاقات میں فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے مصائب کو دور کرنے پر زوردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 4342    تاریخ اشاعت : 2021/03/07

نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک رہنما نے آیت اللہ سیستانی سے ملاقات کی

عراق کے مقدس شہر نجف اشرف میں دنیا کے کیتھولک عیسائيوں کے رہنما پوپ فرانسیس نے شیعہ دینی مرجع آیت اللہ سیستانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4336    تاریخ اشاعت : 2021/03/06

ایرانی وزیر داخلہ:

ایران عراق کے تعلقات باہمی معاہدوں سے کہیں زیادہ آگے ہیں

ایرانی وزیر داخلہ نے کہا ہے کہ ایران اور عراق کے تعلقات، باہمی معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں سے کہیں زیادہ آگے ہیں اور یہ تعلقات مذہبی، دینی اور ثقافتی مشترکات پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4331    تاریخ اشاعت : 2021/03/04

عراق میں امریکی فوجی اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ

عراق میں امریکہ کی دہشت گرد فوج کے خلاف کارروائی کا سلسلہ جاری ہے عراق ی مزاحمت کاروں نے عین الاسد میں امریکی فوجی اڈے پر 14 راکٹ داغے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4325    تاریخ اشاعت : 2021/03/03

عراق سے امریکی فوجی کانوائے شام میں داخل

شام کے ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ فوجی ساز و سامان کے حامل 40 ٹرکوں پر مشمتل امریکی فوجیوں کا ایک کانوائے عراق سے شام میں داخل ہوا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 4303    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

شہید میجر جنرل سلیمانی تہران کا ریاض کے لئے پیغام لیکر بغداد پہنچے تھے

اسلامی جمہوریہ ایران کی مسلح افواج کے چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے شہید میجر جنرل سلیمانی کی شہادت کے بارے میں تازہ ترین تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہید میجر جنرل سلیمانی سعودی عرب کے پیغام کا جواب لیکر عراق ی وزير اعظم کی سرکاری دعوت پر عراق پہنچے تھے جہاں امریکہ نے انھیں شہید کردیا۔
خبر کا کوڈ: 4294    تاریخ اشاعت : 2021/02/23

عراق میں امریکی فضائی اڈے پر 3 میزائلوں سے حملہ

عراق میں امریکی فضائی اڈے کو 3 میزائلوں کے ذریعے نشانہ بنایا گیا جس کے نتیجے میں غیر ملکی سول کنٹریکٹر ہلاک اور امریکی فوجی سمیت 9 افراد زخمی ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4267    تاریخ اشاعت : 2021/02/16

شمالی عراق میں ترک فوجیوں کی کارروائیاں

ترکی کی وزرات دفاع نے کہا ہے کہ شمالی عراق میں اس نے اپنی فوجی کارروائیاں ختم کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4261    تاریخ اشاعت : 2021/02/15

علامہ رئیسی:

ایرانی اور عراق ی عوام کے درمیان تعلقات گہرے اور نظریاتی ہیں

ایرانی عدلیہ کے سربراہ نے داعش دہشتگردوں کے خلاف عراق ی مزاحمت اور اسلامی جمہوریہ ایران کے تعاون کو دونوں اقوام کے درمیان گہرے تعلقات کے طور پر قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی اور عراق ی عوام کے درمیان تعلقات گہرے اور نظریاتی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4251    تاریخ اشاعت : 2021/02/13

ایران اور عراق کے باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید ترقی اور فروغ ملے گا

رہبر معظم انقلاب اسلامی کے بین الاقوامی امور کے مشیر ڈاکٹرعلی اکبر ولایتی نے کہا ہے کہ عراق کا مستقبل روشن اور تابناک ہے ۔ایران اور عراق کے باہمی تعاون اور تعلقات کو مزید ترقی اور فروغ ملے گا۔
خبر کا کوڈ: 4205    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب ایک عمارت میں آگ لگ گئی

عراق ی ذرائع کے مطابق کربلائے معلی میں حضرت امام حسین (ع) کے روضہ کے قریب زیر تعمیر عمارت میں آگ لگ گئی۔
خبر کا کوڈ: 4115    تاریخ اشاعت : 2021/01/11

خطے میں امریکہ کی نقل و حرکت پر قریبی نظر/ عراق اور افغانستان کیر فتار پر تنقید

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے خطے میں امریکہ کی فوجی نقل و حرکت پر قریبی نظر رکھنے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ خطے میں ہر قسم کی مہم جوئی کی ذمہ داری امریکہ پر عائد ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 4087    تاریخ اشاعت : 2021/01/05

بغداد میں عراق ی شہریوں کا عظیم الشان اجتماع/ شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی کو خراج عقیدت پیش

دنیائے اسلام کے مایہ ناز کمانڈروں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی پہلی برسی کے موقع پر بغداد کے تحریر اسکوائر پر لاکھوں عراق ی شہریوں نے جمع ہوکر شہید سلیمانی ، شہید ابو مہدی مہندس اور ان کے ساتھ شہیدوں کو خراج عقیدت پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 4082    تاریخ اشاعت : 2021/01/04

امریکہ نے شہید میجر جنرل سلیمانی کو قتل کرکے بہت بڑی غلطی کا ارتکاب کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ نے ایک بیان میں شہید میجر جنرل قاسم سلیمانی کے بزدلانہ قتل کو امریکہ کی بہت بڑی اور تاریخي غلطی قراردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4061    تاریخ اشاعت : 2020/12/30

عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں شہید میجر جنرل سلیمانی نے اہم کردار ادا کیا

عراق کی بدر تنظیم کے سکریٹری جنرل ہادی العامری نے کہا ہے کہ ہم شہید میجر جنرل سلیمانی کی خدمات کے قدر داں ہیں انھوں نے عراق کو داعش دہشت گردوں سے آزاد کرانے میں اہم اور اساسی کردار ادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4056    تاریخ اشاعت : 2020/12/28

48 امریکی شہری جنرل سلیمانی کے قتل کا ملزم ہیں

سردار سلیمانی کی شہادت کی برسی کی مناسبت سے ہیڈ کوارٹرز کے ترجمان نے کہاہے کہ جنرل سلیمانی کے قتل میں مرکزی ملزمان کی تعداد 45 سے بڑھ کر 48 ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4050    تاریخ اشاعت : 2020/12/27

شہید حاج قاسم سلیمانی کا مزاحمت اور مقاومت کو مضبوط بنانے میں اہم کردار

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے نمائندے نے اسلامی مزاحمتی تنظیموں کی حمایت کے سلسلے میں میجر جنرل شہید سلیمانی کے تاریخی اقدامات کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا کہ شہید حاج قاسم سلیمانی نے اسلامی مزاحمت اور مقاومت کو مضبوط بنانے میں اہم کردارادا کیا۔
خبر کا کوڈ: 4047    تاریخ اشاعت : 2020/12/26

شہید میجر جنرل سلیمانی نے شام کو تقسیم کرنے کی سازش ناکام بنا دی

سپاہ اسلام کے مایہ ناز ، بہادر ، شجاع ، مخلص اور ممتاز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی نے خطے میں امریکہ ،اسرائیل اور ان کے اتحادی عربوں کی پالیسیوں کو ناکام بنانے کےساتھ ساتھ ان کی شام کو تقسیم کرنے کی سازش اور پالیسی کو بھی ناکام بنادیا۔
خبر کا کوڈ: 4035    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

عراق 90 کیلومیٹر کا علاقہ داعش کے وجود سے پاک

عراق کی رضاکار فورس نے سامراء کے نواحی علاقے کے 90 کیلومیٹر کے حصے کو داعش کے وجود سے پاک کر دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4033    تاریخ اشاعت : 2020/12/23

عراق ی پارلیمنٹ میں شہید سلیمانی اور شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندارتقریب منعقد

عراق کی پارلیمنٹ میں اسلام اور مسلمانوں کے مایہ ناز کمانڈر میجر جنرل شہید سلیمانی اور ان کے عراق ی ساتھی شہید ابو مہدی مہندس کی یاد میں شاندار تقریب منعقد ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 4014    تاریخ اشاعت : 2020/12/19

مقبول خبریں