اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جو عراق کے دورے پر ہیں منگل کی شام کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے روضوں کی زیارت کی -
خبر کا کوڈ: 3746 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3743 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3743 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
ایران اور عراق کے صدور نے پیر کو مذاکرات کے بعد اپنی مشترکہ پریس کانفرنس میں تہران بغداد روابط کے فروغ کو پورے خطے کے مفاد میں قرار دیا۔ اس پریس کانفرنس سے پہلے دونوں صدور نے اپنے مذاکرات میں باہمی روابط میں فروغ اور استحکام کی راہوں کے ساتھ ہی اہم ترین علاقائی اور عالمی مسائل پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 3737 تاریخ اشاعت : 2019/03/11

پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقاریب کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3625 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقاریب کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3625 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
عراق کے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ عراق کو دوسرے ممالک پر نقصان پہنچانے کا مرکز نہیں بننا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3609 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
عراق کے مذہبی رہنما نے کہا ہے کہ عراق کو دوسرے ممالک پر نقصان پہنچانے کا مرکز نہیں بننا چاہئے۔
خبر کا کوڈ: 3609 تاریخ اشاعت : 2019/02/07
حزب اللہ لبنان کے سربراہ نے کہا ہے کہ بڑے شیطان امریکہ کی تمام تر دشمنیوں کے باوجود ایران کا اسلامی انقلاب گذشتہ چالیس برسوں سے اپنی کامیابی کا راستہ طے کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3592 تاریخ اشاعت : 2019/02/05

تہران کے خطیب جمعہ نے کہا ہے کہ امریکا کے بنائے ہوئے دہشت گرد گروہ کو عراق اور شام سے ایران نے باہر نکالا ہے
خبر کا کوڈ: 3467 تاریخ اشاعت : 2019/01/18
عراق کے صدر نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق وایران خطے میں اہم پوزیشن کے مالک ہیں نیز عرب اور خطے کے دیگر ملکوں میں انہیں کافی اثر و رسوخ حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
ایران کے وزیر خارجہ اور عراق ی کی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے دونوں ملکوں کے تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3458 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ امریکہ کے مخاصمانہ اقدامات کے مقابلے میں تہران اپنے مفادات کے تحفظ کے لئے لازمی اقدامات انجام دے گا۔
خبر کا کوڈ: 3455 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
ایرانی اسپیکر کے معاون خصوصی برائے بین الاقوامی امور نے عراق کے سابق وزیر داخلہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ ایران، عراق کے ساتھ قریبی اسٹریٹجک پارٹنر شپ جاری رکھے گا۔
خبر کا کوڈ: 3444 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
وفاقی وزیربرائے مذہبی امور پیر نورالحق قادری کا کہنا ہے کہ حکومت پاکستان ایران اور عراق میں زائرین کی سہولت کے لئے مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ کی طرح دفاتر قائم کرے گی۔
خبر کا کوڈ: 3416 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
عراق کے سابق وزیراعظم اورالنصرالائنس کے سربراہ حیدر العبادی نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں مسلح جتھوں سمیت ایسے مافیا کی بھرمار ہے کہ جو عراق کے وسائل پر قبضہ کرنا چاہتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3402 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
عراق کی عوامی رضاکار فورس کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکی فوجیوں کو عراق سے واپس جانا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 3380 تاریخ اشاعت : 2019/01/08
عراق کے پارلیمانی گروپ سائرون نے امریکی فوج کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3357 تاریخ اشاعت : 2019/01/06