عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہ

عراق کے دارالحکومت بغداد میں دہشتگرد امریکی فوج کے ایک لیجسٹک کاروان پر حملہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4528
تاریخ اشاعت: 29 April 2021 - 14:23 - 20July 2642

عراق میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کانوائے پر حملہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق عراق کی صابرین نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق دہشتگرد امریکی فوج کے اس لیجسٹک کارواں کو اس وقت حملے کا نشانہ بنایا گیا جب وہ دارالحکومت بغداد سے گذر رہا تھا۔ اس حملے کی ذمہ داری کتیبة السابقون گروہ نے قبول کی۔

 صابرین نیوزچینل نے ابھی تک اس واقعے کی تفصیلات اور اس میں ہونے والے جانی نقصانات کی تفصیل نہیں بتائی ہے ۔ 

 عراق میں موجود  دہشتگرد امریکی فوج کے اڈوں اور کاروانوں کو گزشتہ مہینوں میں کئی بار حملوں کا نشانہ بنایا جا چکا ہے۔

عراقی عوام، اپنے ملک سے دہشتگرد امریکی فوجیوں کے باہر نکلنے کا مطالبہ کررہے ہیں اور اس ملک کی پارلیمنٹ بھی اس حوالے سے ایک بل منظور کر چکی ہے ۔ 

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً