انہوں نے کہا کہ پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانوں کے ہاتھ میں ہے۔
پیغام کا اختتام/
مقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے افغان صدرکے خصوصی نمائندے عمر داود زئی سے اسلام آباد میں ملاقات کی جس میں نائب امیر جماعت اسلامی میاں محمد اسلم اور شبیر احمد خان بھی موجود تھے
اس موقع پر سینیٹر سراج الحق کا کہنا تھا کہ اقتصادی ترقی کیلئے بھی پاک افغان دوستی ضروری ہے ، افغان حکومت اپوزیشن جماعتوں کو اعتماد میں لے۔
انہوں نے کہا کہ پرامن افغانستان پاکستان کے مفاد میں ہے ، ان کا مزید کہنا تھا کہ افغانستان میں امن کی کنجی خود افغانوں کے ہاتھ میں ہے۔
پیغام کا اختتام/