16 October 2024
پاکستان
مولانا فضل الرحمان:

امریکہ اسرائیل کے جرائم کی حمایت اور انسانی حقوق کی خلاف ورزی کرتا ہے

پاکستان میں جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ نے صیہونی حکومت کے ساتھ سمجھوتے کے منصوبے کو آگے بڑھانے کی اندرونی اور بیرونی کوششوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا: اسرائیلی جرائم کے حامی اور انسانی حقوق کی حقیقی خلاف ورزی کرنے والے امریکہ کے ہاتھوں سے خطے کی مظلوم قوموں کا خون ٹپک رہا "
خبر کا کوڈ: 5818    تاریخ اشاعت : 2024/09/08

پاکستان کا خان یونس کی صورتحال اور اسرائیلی حملوں پر تشویش کا اظہار

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے اسرائیلی غاصب حکومت کے مسلسل وحشیانہ حملوں اور ہزاروں فلسطینیوں کے بے گھر ہونے کے بعد خان یونس کی ابتر صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5812    تاریخ اشاعت : 2024/07/27

پاکستان میں یوم عاشور پر شیعہ، بریلوی، دیوبندی، اہلحدیث ایک صف میں کھڑے ہوگئے

جلوس عزا میں شریک ہزاروں عزاداران امام حسینؑ نے تبت سینٹر پر علامہ حافظ سید محمد حیدر نقوی کی زیر اقتداء نماز ظہرین ادا کی۔ باجماعت نماز ظہرین میں مختلف مکاتب فکر کے علماء کرام، سیاسی و مذہبی شخصیات نے بھی شرکت کی اور اتحاد بین المسلمین کا روح پرور مظاہرہ پیش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5760    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

شیخ زکزاکی عصر حاضر میں ایثار اور استقامت کی علامت بن چکے ہیں

انہوں نے کہا کہ علامہ ابراہیم زکزاکی نائجیریا کے بہادر حسینی جس نے اپنے چھ جوان بیٹے راہ خدا میں قربان کر دیے حالیہ سانحے میں ان کا جوان بھتیجا محسن یعقوب زکزاکی شہید ہوا ہے جوکہ زکزاکی خاندان کی راہ حسینیت میں قربانی کی نئی مثال ہے۔
خبر کا کوڈ: 5769    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

پاکستانی سابق وزیراعظم:

رجیم چینج کی سازش اب بھی جاری ہے

پاکستان تحریک اںصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اب سازش کی جارہی ہے کہ ملک کی سب سے بڑی پارٹی کو فوج سے لڑوایا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5762    تاریخ اشاعت : 2022/08/13

پاکستانی آرمی چیف:

پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں عراقی قوم کی قربانیوں کا اعتراف کرتا ہے

پاکستان ی چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ سے عراقی بحریہ کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل احمد جاسم معارج عبداللہ الزاید نے ملاقات کی، جس میں باہمی دلچسپی کے امور، علاقائی سلامتی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5764    تاریخ اشاعت : 2022/08/12

ایمن الظواہری کی ہلاکت، امریکی ڈرون نے پاکستان کی فضائی حدود استعمال نہیں کی

امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ رہنما ایمن الظواہری کی ہلاکت میں پاکستان کے کردار سے متعلق زیر گردش افواہوں کو سختی سے مسترد کردیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5758    تاریخ اشاعت : 2022/08/04

قائد ملت جعفریہ پاکستان کا امدادی کاموں کے دوران آرمی ہیلی کاپٹر حادثہ، گہرے دکھ کا اظہار

پاکستان کے ممتاز عالم دین کا کہنا تھاکہ ہیلی کاپٹر حادثہ کی خبریں موصول ہوئیں، جو انتہائی تکلیف دہ گھڑی ہے۔ایام محرم الحرام میں اور دکھی عوام کی خدمت کے دوران شہادت کے درجے پر فائز ہونا فضیلت کا مقام ہے۔
خبر کا کوڈ: 5750    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

شہید کربلا امام حسینؑ امت میں نکتہ وحدت ہیں

علامہ عارف واحدی نے کہاکہ شہدائے کربلا کے انسانی اقدار کو زندہ کرنے کے آفاقی پیغام کو اجاگر کرنے کے لئے ہر طبقہ فکر حتی غیر مسلم بھی ان کی یاد مناتے ہیں۔ پاکستان ہمارا پیارا وطن ہے جو ہم نے اسلام کے نام پر بڑی جدوجہد کے بعد آزاد کرایا تھا اس وطن میں ہر شخص اپنے عقیدے کے مطابق ایسے پروگرام کراتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5751    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

علامہ امین شہیدی:

دینِ اسلام ہی دنیوی و اخروی سرفرازی کا ضامن ہے

علامہ امین شہیدی نے سیکولرازم اور لبرل ازم پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ اگر ہم مطالعہ کریں تو اس نتیجہ پر پہنچیں گے کہ سیکولرازم اور لبرل ازم دین کو انسان کی ذاتی اور انفرادی ضرورت کے دائرہ میں محدود کر کے اس کی اجتماعی زندگی سے نکال دیتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5752    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

دوسروں کو چور اور ڈاکو کہنے والا خود سب سے بڑا ڈاکو نکلا

پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان غیر ملکیوں سے فنڈنگ لے کر پاکستان میں غیر ملکی ا ایجنڈا مسلط کر رہا تھا۔
خبر کا کوڈ: 5754    تاریخ اشاعت : 2022/08/03

علامہ سید ساجد علی نقوی:

مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں

قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ ساجد علی نقوی نے کہاکہ عوام سے دوٹوک انداز میں کہا ہے کہ مجلس کے لیے کسی سے کسی قسم کی اجازت کی ضرورت نہیں۔
خبر کا کوڈ: 5743    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

علامہ امین شہیدی:

قرآن کے پیش کردہ مثالی معاشرہ کا قیام کسی ہادی کے بغیر ممکن نہیں

"بعثت سے ظہور تک" کے عنوان پر گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مفہوم، پیغام اور انسانی ضرورتوں کو بیان کرنے کے حوالہ سے دینِ اسلام ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء کی جدوجہد کی تکمیل کا نام ہے.
خبر کا کوڈ: 5744    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

پاکستان تحریک انصاف کیخلاف ممنوعہ فنڈنگ ثابت ہوگئی

الیکشن کمیشن آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے پی ٹی آئی ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سنا دیا، جس میں کہا گیا ہے کہ تحریک انصاف کے خلاف ممنوعہ فنڈنگ لینا ثابت ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5747    تاریخ اشاعت : 2022/08/02

بھارت کے پانی چھوڑنے سے پنجاب میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے

پاکستان نے دعویٰ کیاہےکہ بھارت کی جانب سے پانی چھوڑے جانے کے بعد پنجاب کے مختلف علاقوں میں سیکڑوں دیہات زیر آب آ گئے ہیں اور ہزاروں ایکڑ پر کاشت کی ہوئی چاول سمیت دیگر فصلیں مکمل تباہ ہو گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5739    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

انبیاء علیہم السلام کی بعثت کا مقصد تطہیر کے عمل کا تسلسل تھا

علامہ امین شہیدی نے کہا کہ اللہ تعالی نے قرآن مجیدمیں انسان کو اپنی شاہکار تخلیق قرار دینےکے ساتھ ساتھ اس کے ملکوتی اورحیوانی پہلوؤں کو بھی پیش کیا ہے۔ اللہ چاہتا ہے کہ انسان حیوانی زندگی سے انسانی زندگی کی طرف سفر کرتے ہوئے انسانیت کی معراج تک جا پہنچے۔
خبر کا کوڈ: 5740    تاریخ اشاعت : 2022/08/01

ڈاکٹر طاہر القادری:

اہلبیتؑ حق ہیں وہ جس طرف ہوں گے حق بھی اُسی طرف ہو گا

تحریک منہاج القرآن کے سربراہ کا کہنا تھا کہ نے کہا کہ اسی پاکیزہ نسبت کی وجہ سے رب کائنات نے نماز جیسی عبادت جو خالصتاً اللہ کے لئے ہے اس میں بھی آلِ محمد ؐ پر درود پڑھنے کا حکم دیا۔
خبر کا کوڈ: 5736    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

علامہ امین شہیدی:

ارتقائی منازل طے کرنے کے لئےحسینؑ ابن علیؑ سے عشق کرنا ضروری ہے

پاکستان کے ممتاز عالم دین نے کہاکہ ماہِ محرم کے آغاز سے ہی ہمارا قلب درد و حزن کی کیفیت محسوس کرتا ہے۔ ہماری روح اس درد سے متصل ہو جاتی ہے اور جی نہیں چاہتا کہ خوشی کا اظہار کریں۔
خبر کا کوڈ: 5733    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

روسی وزیرخارجہ کی اپنے پاکستان ی ہم منصب کو دورہ ماسکو کی دعوت

روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے اپنے پاکستان ی ہم منصب بلاول بھٹو زرداری کو ایک ایسے وقت میں ماسکو کے دورے کی دعوت دی ہے جب اسلام آباد امریکا اور روس کے درمیان اپنے تعلقات میں ٹھیک توازن برقرار رکھنے کی کوشش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5735    تاریخ اشاعت : 2022/07/31

پاراچنار پاکستان میں ''سلام فرماندہ'' ترانے کی خصوصی تقریب،10 ہزار طلباء کی شرکت

دنیا بھر کی طرح 28 جولائی کو تحریک حسینی کے زیراہتمام پاراچنار میں بھی مقبول جہاں ترانے "سلام فرماندہ" کی شوٹنگ اور ریکارڈنگ ہوئی۔
خبر کا کوڈ: 5726    تاریخ اشاعت : 2022/07/30

مقبول خبریں