پاکستان - صفحہ 7

02 February 2025
پاکستان

کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان کا بھارت کو سخت جواب

اقوام متحدہ میں بھارتی سفارت کار کی جانب سے کشمیر کو بھارت کا اٹوٹ انگ قرار دینے پر پاکستان نے بھارتی حکومت کو سخت جواب دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5443    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

پاکستان الیکشن کمیشن نے پنجاب اسمبلی کے 25 منحرف ارکان کی رکنیت ختم کردی

پاکستان الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف سے منحرف ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 25 ارکان اسمبلی کو ان کی نشستوں سے برطرف کردیا۔
خبر کا کوڈ: 5447    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

پاکستان ی حکومت اور دہشت گرد تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات جاری

افغانستان میں طالبان کے ترجمان ذبیح اللّٰہ مجاہد نے کہا ہے کہ حکومت پاکستان اور دہشت گرد تنظيم تحریک طالبان پاکستان کے درمیان طالبان حکومت کی ثالثی میں کابل میں مذاکرات مثبت انداز میں جاری ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5441    تاریخ اشاعت : 2022/05/19

پاکستان ی سپریم کورٹ کا منحرف اراکین کے ووٹ کو شمار نہ کرنے کا فیصلہ

پاکستان ی سپریم کورٹ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے صدارتی ریفرنس کی سماعت کرنے والے ججز نے فیصلہ دیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے کے تحت منحرف اراکین کے ووٹ کو شمار نہیں کیا جاسکتا۔
خبر کا کوڈ: 5437    تاریخ اشاعت : 2022/05/18

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نیویارک پہنچ گئے

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنے پہلے دورہ امریکہ پر نیویارک پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5436    تاریخ اشاعت : 2022/05/18

پاکستان ی فورسز نے شمالی وزیرستان میں 2 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے بویا میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے دوران وہابی دہشت گرد تنظیم کالعدم ٹی ٹی پی کے 2 اہم اور انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو ہلاک کردیاہے۔
خبر کا کوڈ: 5428    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

پاکستان میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہرہ/ اسرائیلی پرچم نذر آتش

پاکستان کے بعض شہروں میں پاکستان ی عوام نے فلسطین پر اسرائیل کے غاصبانہ قبضہ " یوم النکبہ " کی سالگرہ کی مناسبت سے اسرائيل کے خلاف احتجاجی مظاہرے کئےہیں۔ مظاہرین نے اس موقع پرامریکہ اور اسرائیل کے پرچموں کو نذر آتش کیا۔
خبر کا کوڈ: 5432    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے مسئلہ فلسطین اور کشمیر کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مسئلہ فلسطین اور کشمیر کے حل تک دنیا میں پائیدار امن کا قیام ممکن نہیں.
خبر کا کوڈ: 5431    تاریخ اشاعت : 2022/05/17

شمالی وزیرستان میں خودکش حملے میں 3 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد ہلاک

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے میران شاہ میں خودکش دھما کے نتیجےمیں 3 سکیورٹی اہلکار اور 3 بچے ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 5421    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

عمران خان نے اپنے قتل کی سازش کرنے والوں کے نام ویڈیو میں ریکارڈ کروادیئے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ مجھے جان سے مار دینے کی سازش تیار کی جارہی ہے اس لیے میں نے ایک ویڈیو پیغام ریکارڈ کرا کے محفوظ جگہ پر رکھ دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5420    تاریخ اشاعت : 2022/05/16

مقبول خبریں