پاکستان - صفحہ 4

پاکستان

ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے، پاکستانی وزیراعظم

پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہیں اور ہماری امن کی خواہش کو کمزوری نہ سمجھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5591   تاریخ اشاعت : 2022/06/25

ہم کب تک چین اور سعودی عرب سے مانگتے رہیں گے

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ چین اور سعودی عرب کب تک ہماری مدد کرتے رہیں گے؟ ہمیں اپنے پیروں پر کھڑا ہونا ہوگا، آئی ایم ایف سے تمام شرائط طے ہوگئیں اگر کوئی نئی شرط نہ آئی تو معاہدہ جلد ہوجائے گا۔
خبر کا کوڈ: 5584   تاریخ اشاعت : 2022/06/23

ہم عوام کوریلیف دینے کی کوشش کررہے ہیں، شہباز شریف

پاکستانی وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے بہت مشکل وقت میں حکومت سنبھالی، پچھلی نااہل حکومت کی وجہ سے ہمیں معاشی بحران ملا، معاشی بحالی کے لیے مشکل فیصلے کرنے پڑے تو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5580   تاریخ اشاعت : 2022/06/22

پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا

پاکستان کے خفیہ اداروں نے سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے قتل سے متعلق تھریٹ الرٹ جاری کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5573   تاریخ اشاعت : 2022/06/21

شمالی وزیرستان میں ایک دہشت گرد اور ایک سکیورٹی اہلکار ہلاک

پاکستان کے قبائلی علاقہ شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں پاکستانی فوج کا کا ایک نائیک ہلاک اور ایک دہشت گرد بھی مارا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5563   تاریخ اشاعت : 2022/06/19

افغان سرزمین پاکستان کے خلاف استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے

افغان طالبان کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کا کہنا ہے کہ پاکستان کے خلاف تحریک طالبان پاکستان کو افغان سرزمین استعمال کرنے کی اجازت نہیں دیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5564   تاریخ اشاعت : 2022/06/19

پاکستان پہلا ملک نہیں جہاں امریکہ نےحکومت کو تبدیل کیا ہو

پاکستان سابق وزیر اعظم اور تحریک انصاف کے چئیرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان پہلا ملک نہیں جہاں امریکہ نے وزیراعظم اورحکومت کو تبدیل کیا ہو۔
خبر کا کوڈ: 5552   تاریخ اشاعت : 2022/06/16

تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا

ایرانی صدر رئیسی نے پاکستانی وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا کہ تہران اور اسلام آباد کے درمیان تعلقات کو مضبوط و مستحکم بنانے سے خطے میں معاشی خوشحالی کو فروغ ملے گا.
خبر کا کوڈ: 5548   تاریخ اشاعت : 2022/06/15

پاکستان کی سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی

پاکستانی فوج کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاکستان کی سابق حکومت کے خلاف کوئی بیرونی سازش نہیں ہوئی، جھوٹ کا سہارا لے کر حقائق کو مسخ کرنے کا حق کسی کو نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 5550   تاریخ اشاعت : 2022/06/15

ہم فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کے قیام کے خواہاں ہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان اور پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور پاکستان فلسطین کے حوالے سے واحد اسلامی حکومت کی تشکیل پر تاکید کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5549   تاریخ اشاعت : 2022/06/15

امیر عبداللہیان سے پاکستانی وزير خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اعلی وفد کے ہمراہ تہران کے دورے پر ہیں ،جہاں اس نے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5542   تاریخ اشاعت : 2022/06/14

پاکستانی کی قومی اسمبلی کے ارکان کا توہین رسالت (ص) پر بھارت سے سفارتی تعلقات ختم کرنے کا مطالبہ

پاکستان کی قومی اسمبلی میں حکومتی اور اپوزیشن اراکین نے بھارت میں توہین رسالت (ص) کیخلاف شدید غم و غصّے کا اظہار کرتے ہوئے بھارت سے سفارتی تعلقات، مصنوعات کے بائیکاٹ اور بھارتی سفیر کو ملک بدر کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5545   تاریخ اشاعت : 2022/06/14

حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط کیا

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے حضرت امام علی بن موسی رضا (ع) کے یوم ولادت باسعادتکی مناسبت سے اپن ےپیغام میں کہا ہے کہ حضرت امام رضا (ع) نے دین اسلام کی اساس اوربنیاد کو مضبوط و مستحکم کیا۔
خبر کا کوڈ: 5539   تاریخ اشاعت : 2022/06/13

دعا زہرا پاکستان کی بیٹی / اظہار یکجہتی ہر پاکستانی کی ذمہ د اری

پاکستان کے ممتازعالم دین علامہ شہنشاہ نقوی نے کہا کے ہر پاکستانی دعا زہراء کا مسلک ، مکتب ، مذہب اور فقہ دیکھے بغیر پاکستان کی بیٹی ہونے کے عنوان سے اپنا مثبت کردار ادا کرے، بیٹیاں سب کی سانجھی ہوتی ہیں لہذا اسے مسئلے کو مسلک و مکتب سے بالاتر ہوکر دیکھا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5541   تاریخ اشاعت : 2022/06/13

پاکستان اور چین کی عسکری قیادت کا دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے چین کے دورے کے دوران چین کی اعلی عسکری قیادت کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی، پاکستان اور چین کی عسکری قیادت نے دہشت گردی کے خلاف تعاون جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5540   تاریخ اشاعت : 2022/06/13

پاکستان میں دہشت گردوں نے فائرن‍گ کرکے پاکستنای فوجی کو ہلاک کردیا

پاکستان میں شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں وہابی دہشت گردوں اور سکیورٹی فورسز کے درمیان فائرنگ کے دوران پاکستانی فوج کا ایک سپاہی ہلاک ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 5535   تاریخ اشاعت : 2022/06/12

صیہونی حکومت کی ناجائز حکومت عالمی امن کے لئے خطرہ ہے

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی متعدد رپورٹوں کے مطابق اسرائیل کی ناجائز حکومت مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5526   تاریخ اشاعت : 2022/06/11

صیہونی حکومت کی ناجائز حکومت عالمی امن کے لئے خطرہ ہے

پاکستان کے ممتاز عالم دین اور قائد ملت جعفریہ پاکستان علامہ سید ساجد علی نقوی نے کہا کہ اقوام متحدہ کی متعدد رپورٹوں کے مطابق اسرائیل کی ناجائز حکومت مظلوم فلسطینیوں پر ظلم و ستم کے پہاڑ توڑنے کے ساتھ ساتھ انسانی حقوق کی سنگین ترین خلاف ورزیاں کررہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5526   تاریخ اشاعت : 2022/06/11

پاکستان کی ایران سے مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست

پاکستان کی ترقی اور منصوبہ بندی کے وزیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5518   تاریخ اشاعت : 2022/06/08

پاکستان کی ایران سے مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست

پاکستان کی ترقی اور منصوبہ بندی کے وزیر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر سے ملاقات میں پاکستان کے صوبہ بلوچستان کو مزید بجلی فراہم کرنے کی درخواست کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5518   تاریخ اشاعت : 2022/06/08

مقبول خبریں