اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ

اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۰۴۵
تاریخ اشاعت: 23:05 - December 26, 2020

ایرانی بحریہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران کی بحریہ کے سربراہ علی رضا تنگسیری نے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پرآمادہ ہے۔

اطلاعات کے مطابق ایڈمرل تنگسیری نے تنب بزرگ اور تنب کوچک جزیروں کے دورے کے دوران کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ ملک کی سلامتی اور سمندری سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے ہر لحاظ سے آمادہ ہے اور خطے میں دشمن کی نقل و حرکت پر ایرانی سپاہ کی قریبی نظر ہے۔ انھوں نے کہا کہ میدانی حقائق اس بات کا مظہر ہیں کہ ایران کی مسلح افواج ملک سلامتی اور بحری، بری اور ہوائی سرحدوں کا دفاع کرنے کے لئے مکمل طور پر آمادہ ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں