اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55
قالیباف:

یورینیم کی 20 فیصد افزودگی کے پروگرام سے آگے ہیں

ایرانی اسپیکر نے کہا ہے کہ فردو جوہری تنصیبات کے دورے کےموقع پر وضاحت کی کہ یورینیم کی 20 فیصد افزودگی کے پروگرام سے آگے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۱۹۱
تاریخ اشاعت: 23:58 - January 28, 2021

یورینیم کی 20 فیصد افزودگی کے پروگرام سے آگے ہیںمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ بات محمد باقر قالیباف نے جمعرات کے روز فردو جوہری تنصیبات کے دورے کے موقع پر کہی۔

انہوں نے کہا کہ ہمارے ماہرین ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں 17 کلوگرام کی افرودگی کے لیے کامیاب ہوگئے ہیں اس سے مراد یہ ہے کہ ہم شیڈول سے آگے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ IR2m سنٹری فیوجز کی تنصیب بھی اپنے راستے پر چلتی ہے۔ اس کا کچھ حصہ انسٹال ہوا ہے اور کچھ حصہ انسٹال کیا جارہا ہے۔

قالیباف نے ایران سمیت ممالک کی ترقی میں پرامن جوہری صنعت کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے تمام ماہرین اور اس شعبے میں ملوث افراد کا شکریہ ادا کیا.

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں