اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ایران کا تخفیف اسلحے کی کانفرنس کے اہداف کے حصول کیلیے مضبوط سیاسی ارادے پر زور

جنیوا میں ایران کے سفیر اور مستقل نمائندے نے تخفیف اسلحے کی کانفرنس کے کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس کانفرنس کے اہداف اور فرائض کے حصول کے لئے مضبوط سیاسی ارادے کی ضرورت ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۳۶۴
تاریخ اشاعت: 15:32 - March 13, 2021

ایران کا تخفیف اسلحے کی کانفرنس کے اہداف کے حصول کیلیے مضبوط سیاسی ارادے پر زورمقدس دفاع نیوز ایجنسی یہ بات اسماعیل بقایی ہامانہ نے جمعرات کے روز تخفیف اسلحے کی ورچوئل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے اسلحے سے پاک کانفرنس کی حیثیت اور کردار کی اہمیت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ اس کانفرنس کے اہداف اور فرائض کے حصول کے لئے مضبوط سیاسی عزم کی ضرورت ہے۔

اسلامی جمہوریہ ایران کے خیال میں تخفیف اسلحے سے متعلق کانفرنس، تخفیف اسلحے سے متعلق واحد کثیر جہتی مذاکرات کی تنظیم کے طور پر، کے کردار اور پوزیشن کو مستحکم کرنا انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں