اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

نائیجیریا میں دہشت گردوں کے حملے میں 33 اہلکار ہلاک

نائیجیریا میں داعش سے منسلک دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۵۲۰
تاریخ اشاعت: 14:24 - April 27, 2021

نائیجیریا میں دہشت گردوں کے حملے میں 33 اہلکار ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے رائٹرز کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ  نائیجیریا میں داعش سے منسلک دہشت گردوں نے فوجی اڈے پر حملہ کردیا جس کے نتیجے میں 33 اہلکار ہلاک ہوگئے ہیں۔  

اطلاعات  کے مطابق شمال مشرقی نائیجیریا میں ایک فوجی اڈے پر مسلح دہشت گردوں نے حملہ کردیا، دو طرفہ فائرنگ کا سلسلہ دو گھنٹے تک جاری رہا یہاں تک کہ بری فوج کی مدد کے لیے  فضائیہ کو طلب کیا گیا۔ نائیجیریا کی فضائیہ نے بمباری کرکے حملہ آوروں کو پسپا ہونے پر مجبور کردیا تاہم اس دوران 33 فوجی اہلکار حملہ آوروں کی فائرنگ سے ہلاک ہوگئے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں