02 February 2025

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک

ہندوستان کے وزیر انتظآم کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۴۷
تاریخ اشاعت: 19:30 - May 29, 2021

کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاکمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق ہندوستان کے وزیر انتظام کشمیر میں بھارتی فوج نے فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق کشمیر کے ضلع شوپیاں میں بھارتی نے تازہ کارروائیوں کے دوران فائرنگ کرکے ایک شخص کو ہلاک کردیا، بھارتی فوج نے سرچ آپریشن کے دوران اندھا دھند فائرنگ کرکے نوجوان کو ہلاک کیا جب کہ علاقے میں اب بھی آپریشن جاری ہے۔ بھارتی فوج کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونےو الے شخص کا تعلق علیحدگي پسند تنظیم سے ہے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں