اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی

پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔
خبر کا کوڈ: ۴۶۵۹
تاریخ اشاعت: 17:13 - June 02, 2021

دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگیمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے پاکستانی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستانی فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کور ہیڈ کوارٹرز کوئٹہ کے دورے کے دوران کہا ہے کہ دہشت گردوں کو پاکستان کے امن کو تباہ کرنے کی اجازت نہیں دی جائےگی۔ پاکستانی فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق کور ہیڈ کوارٹرز کے دورے کے موقع پر پاکستانی فوج کے سربراہ کو سکیورٹی صورتحال اور آپریشنل تیاریوں پر بریفنگ دی گئی۔ اس موقع پر جنرل قمر جاوید باجوہ کا کہنا تھا کہ دہشتگردوں کو امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے، صوبے میں امن و امان قائم رکھنے کیلئے صوبائی حکومت کے ساتھ ہر ممکن تعاون جاری رکھا جائے گا۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں