02 February 2025

کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے

بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: ۴۷۶۵
تاریخ اشاعت: 14:56 - June 29, 2021

کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئےمقدس دفاع نیوز ایجنسی نے بھارتی ذرائع کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ بھارتی حکام کا کہنا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کے فوجی علاقے میں مزید ڈرونز دیکھے گئے ہیں۔ بھارتی حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ آج فائرنگ کر کے دو ڈرونز کو بھگایا گیا ہے۔ ایک روز قبل جموں و کشمیر میں جموں کے فضائی اڈے پر ڈرون کے دھماکے میں 2 افراد زخمی ہوگئے تھے۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں