اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم نہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہے۔
خبر کا کوڈ: 5263
تاریخ اشاعت: 05 April 2022 - 17:41 - 26June 2643

اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نےاپنے ٹوئیٹر بیان میں امریکہ کی منہ زوری کو تسلیم نہ کرنے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہے۔

امیر عبداللہیان نے ویانا مذاکرات میں جاری توقف کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے مذاکرات میں توقف امریکہ کی منہ زوری کی وجہ سے پیش آیا ہے اور امریکہ کی منہ زوری کو ایران کبھی تسلیم نہیں کرےگا۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ملکی اور قومی مفادات کا کسی بھی قیمت پر سودا نہیں کریں گے۔ اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو معاہدہ ممکن ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں