اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ملک کی سفارت کاری درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہے

قائد معظم انقلاب اسلامی کے اکاونٹ نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے: "خدا کا شکر ہے کہ ملک کی سفارت کاری اچھی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، اب سفارت کاری میں جس مسئلہ پر توجہ دی جارہی ہے وہ ایٹمی مسئلہ ہے۔"
خبر کا کوڈ: ۵۳۰۲
تاریخ اشاعت: 16:16 - April 14, 2022

ملک کی سفارت کاری درست سمت میں آگے بڑھ رہی ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق قائد معظم انقلاب اسلامی کے اکاونٹ نے ٹوئٹر پر ایک پوسٹ میں لکھا ہے: "خدا کا شکر ہے کہ ملک کی سفارت کاری اچھی سمت میں آگے بڑھ رہی ہے، اب سفارت کاری میں جس مسئلہ پر توجہ دی جارہی ہے وہ ایٹمی مسئلہ ہے۔"

قائد معظم انقلاب اسلامی کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ ایٹمی مذاکرات میں کام صحیح سمت میں بڑھ رہا ہے۔ مذاکراتی ٹیم بھی صدر جمہوریہ اور قومی سلامتی کونسل کو مذاکرات سے آگاہ کررہی ہے اور اس کے بعد آگے بڑھ رہی ہے۔ ایران کی مذاکراتی ٹیم نے بھی  اب تک استقامت اور مزاحمت کا مظاہرہ کیا ہے اورمذاکراتی ٹیم استقامت و مزاحمت کا سلسلہ جاری رکھےگی۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں