16 October 2024
اولیانوف:

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد مغرب کی اسٹریٹیجک غلطی ہے

ویانا میں بین الاقوامی تنظیموں میں روس کے مستقل نمائندے نے کہا ہے کہ عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز میں جوہری معاہدے کے رکن تین یورپی ممالک اور امریکہ کی ایران مخالف قرارداد ایک اسٹریٹیجک غلطی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۵۵۷۸
تاریخ اشاعت: 14:29 - June 21, 2022

بورڈ آف گورنرز کی قرارداد مغرب کی اسٹریٹیجک غلطی ہےمقدس دفاع نیوز ایجنسی یہ بات میخائیل اولیانوف نے پیر کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ مغربی فریقین ابھی بھی مذاکرات میں نتیجہ پہنچ کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔
اولیانوف نے کہا کہ آئی اے ای اے کی حالیہ رپورٹ جو تین یورپی ممالک اور امریکہ کے ذریعہ پیش کی گئی، اس وجوہات کا ثوبت ہے کہ وہ ویانا مذاکرات کی منسوخی کے خواہاں ہیں۔
انہوں نے دعوی کیا کہ ہمارے خیال ہے کہ یہ اقدام ایک غیر ارادی اسٹریٹیجک غلطی ہے اور یہ ممالک ویانا مذاکرات کو کامیاب نتیجہ پہنچنے کے لئے کوشش کر رہے ہیں۔
واضح رہے کہ چین اور روس کی شدید مخالفت کے باوجود بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کے سہ ماہی اجلاس میں ایران کے خلاف مجوزہ امریکی-یورپی ٹرائیکا قرارداد منظور کر لی گئی۔
ایران مخالف قرار داد کے حق میں 30 ووٹ، روس اور چین نے دو ووٹ مخالفت میں اور تین غیر حاضری (بھارت، لیبیا اور پاکستان) کے ساتھ منظور کی گئی۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں