02 February 2025

القاعدہ نے ذمہ داری قبول کرلی

افریقی ملک برکینا فاسو کے دارالحکومت واگا دوگو میں ہونے والے دہشت گردانہ حملوں کی ذمہ داری القاعدہ نے قبول کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: ۶۲۹
تاریخ اشاعت: 11:18 - March 05, 2018

القاعدہ نے ذمہ داری قبول کرلیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابقبرکینا فاسو میں جمعے کے روز دہشت گردوں نے فرانسیسی سفارت خانے اور آرمی ہیڈ کوارٹر پر حملہ کیا تھا جس کے نتیجے میں تیس افراد ہلاک اور پچاسی زخمی ہو گئے تھے۔

القاعدہ سے وابستہ ایک دہشت گرد گروہ نے اس حملے کی ذمہ داری قبول کی ہے۔اقوام متحدہ اور دنیا کے بہت سے ملکوں نے برکینافاسو میں ہونے والے حملے کی مذمت کی ہے۔یہ حملے ایسے وقت میں کئے گئے ہیں کہ جب برکینا فاسو سمیت افریقہ کے ساحلی ملکوں کو لاتعداد سیکورٹی اور سیاسی مسائل کا سامنا ہے۔

افریقی ساحلی ریجن میں مغربی ملکوں کی موجودگی اور مداخلت نے ان ملکوں کی مشکلات میں کئی گنا اضافہ کردیا ہے۔

پیغام کا اختتام/
آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں