جنوبی صوبہ سیستان و بلوچستان میں انٹیلیجنس اور آپریشنل اداروں کی مشترکہ کارروائی کے دوران دہشت گرد تنظیم جیش الظلم کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا گیا جبکہ ان کا محفوظ ٹھکانہ بھی برآمد کر لیا گیا جہاں سے اسلحہ اور گولہ بارود کی کھیپ ضبط کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 6322 تاریخ اشاعت : 2026/10/11
سپاہ کی بری فوج کے قدس ہیڈکوارٹر کے شعبۂ تعلقاتِ عامہ نے اعلان کیا ہے کہ امام زمانہ (عج) کے گمنام سپاہیوں نے ایک دہشت گرد ٹیم جو راسک شہر کے مغربی پہاڑی علاقوں میں چھپی ہوئی تھی، کی شناخت کی اور اپنی ایک کارروائی کے دوران اسے نشانہ بنایا۔
خبر کا کوڈ: 6304 تاریخ اشاعت : 2026/10/03
مشترکہ آپریشن میں قدس ہیڈکوارٹر کے سپاہیوں جن میں آئی آر جی سی، انٹیلیجنس کے جنرل ڈائریکٹوریٹ اور فراجا (پولیس) شامل تھے، نے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا جبکہ اس ٹیم کی خفیہ پناہ گاہ سے متعدد ہتھیار اور کچھ مقدار میں گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 6273 تاریخ اشاعت : 2026/09/23
سری لنکا میں نقاب اور دو شدت پسند اور دہشتگرد گروپوں پر پابندی عائد ہوگئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3867 تاریخ اشاعت : 2019/04/29

لبنان کی انقلابی اور مزاحمتی تحریک حزب اللہ نے امریکہ کی جانب سے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کو نام نہاد دہشتگرد قرار دینے کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ خود ایک دہشت گرد ملک ہے جو خطے کے بہت سارے ممالک میں دہشت گردانہ کارروائیوں کے ذریعے بے گناہ عوام کے قتل عام کی حمایت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3801 تاریخ اشاعت : 2019/04/11

مختلف یورپی ملکوں نے سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے خلاف امریکی حکومت کے حالیہ اشتعال انگیز اعلان کو مسترد کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 3797 تاریخ اشاعت : 2019/04/10

ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری علی شمخانی نے کہاہے کہ سانحہ زاہدان میں ملوث عناصر سے انتقام لیا جائے گا
خبر کا کوڈ: 3717 تاریخ اشاعت : 2019/03/04

ایرانی وزارت انٹیلی جنس نے اعلان کیا ہے کہ دو دہشت گرد گروہوں کو ایرانی صوبے کردستان میں پکڑ لیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3695 تاریخ اشاعت : 2019/02/22

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں خودکش دھماکے میں 6 افراد زخمی ہوگئے
خبر کا کوڈ: 2915 تاریخ اشاعت : 2018/10/29

کل ایران،عراق اورپاکستان سمیت دنیا بھر میں اربعین امام حسین (ع) عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جائے گا ۔
خبر کا کوڈ: 2913 تاریخ اشاعت : 2018/10/29

ایران کے شہر اہواز میں یوم دفاع کی فوجی پریڈ کے موقع پر ہونے والے دہشت گردانہ حملے میں نو افراد شہید اور اکّیس دیگر زخمی ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2558 تاریخ اشاعت : 2018/09/22

امریکی سینیٹر اور سینیٹ میں آرمز کمیٹی کے چئیرمین جان میک کین کا انتقال ہوگیا۔
خبر کا کوڈ: 2299 تاریخ اشاعت : 2018/08/26