اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

پاک افغان سرحد غلام خان دوبارہ کھل گئی

پاکستان اور افغانستان کے درمیان غلام خان سرحد سے آمد و رفت اور تجارت کا سلسلہ دوبارہ شروع ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۶۷۴
تاریخ اشاعت: 16:26 - March 09, 2018

پاک افغان سرحد غلام خان دوبارہ کھل گئیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی بین الاقوامی رپورٹر رپورٹ کے مطابق غلام خان سرحد کھولے جانے سے دونوں ملکوں کے درمیان دو طرفہ تجارت کو فروغ حاصل ہوگا۔

مقامی ذارئع کا کہنا ہے کہ سیکورٹی اداروں اور مقامی انتظامیہ نے تجارتی قافلوں کی حفاظت کے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔

سن دوہزار چودہ میں شمالی وزیرستان ایجنسی میں فوجی آپریشن کے بعد غلام خان سرحد کو رفت آمد اور تجارت کے لیے بند کردیا گیا تھا۔پاکستان اور افغانستان کے درمیان کشیدگی کی وجہ سے طور خم اور چمن سرحد بھی متعدد بار رفت و آمد اور تجارت کے لیے بند ہوچکی ہے۔

پاکستان میں دہشتگردی کے پئے در پئے واقعات کے بعد، جس میں سیکڑوں افراد مارے جاچکے ہیں، اسلام آباد اور کابل کے درمیان تعلقات میں سخت کشیدگی پائی جاتی ہے۔

پیغام کا اختتام/

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں