اپ ڈیٹ: 09 January 2023 - 07:55

ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ایران کی اصولی پالیسی

ایران کے صدر نے آج صبح ترکمنستان کے دورے سے قبل تہران میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکمنستان اور آذربائیجان کے صدورکی دعوت پر ان ممالک کا دورہ کر رہے ہیں اور ان دوروں کا ایک اہم مقصد ہمسایہ ممالک کے ساتھ قریبی تعلقات کی برقراری ہے۔
خبر کا کوڈ: ۹۱۸
تاریخ اشاعت: 23:43 - March 28, 2018

ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات ایران کی اصولی پالیسیمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ترکمنستان اور آذربائیجان کے ساتھ ایران کے اچھے تعلقات ہیں اور تمام شعبوں میں تعلقات کے مزید فروغ کے لئے کیپسیٹی پائی جاتی ہے۔

ایران کے صدر کا کہنا تھا کہ ترکمنستان اور آذربائیجان کے دوروں میں دوجانبہ، علاقائی اور عالمی مسائل کے علاوہ اقتصادی اورثقافتی تعلقات کے فروغ پر گفتگو کی جائے گی۔

آپ کا تبصرہ
مقبول خبریں