ایرانی صدارتی انتخابات میں مسعود پزشکیان نے کامیابی حاصل کی اور ملک کے صدر بن گئے۔
خبر کا کوڈ: 5793 تاریخ اشاعت : 2024/07/06
ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا کہ اربعین کی زیارت کو آسان، سستا اور خوشگوار ہونا چاہئے جبکہ بعض افراد کو اربعین کے ایام میں اجناس اور سروسز مہنگی کرنے کی اجازت نہ دی جائے۔
خبر کا کوڈ: 5761 تاریخ اشاعت : 2022/08/13
روسی صدر:
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 5749 تاریخ اشاعت : 2022/08/02
ایرانی صدر نے فیروزکوه پہنچنے کے فورا بعد متاثرہ علاقوں میں امدادی کاموں کا جائزہ لیا اور متعلقہ حکام کو ضروری ہدایات بھی جاری کیں۔
خبر کا کوڈ: 5732 تاریخ اشاعت : 2022/07/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بروز جمعرات صوبہ ہمدان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5722 تاریخ اشاعت : 2022/07/28
نومنتخب وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ حلف برداری کیلیے خصوصی طیارے سے اسلام آباد پہنچ گئے جہاں اُن کا مونس الہیٰ نے استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5720 تاریخ اشاعت : 2022/07/27
امریکی عوام سے کئے گئے تازہ ترین سروے کی رپورٹ کے مطابق عوام کی اکثریت اس ملک کی حکومت کو ایک کرپٹ اور دھوکہ باز ادارہ سمجھتی ہے کہ شاید جلد ہی انہیں اس کے خلاف ہتھیار اٹھانا پڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5719 تاریخ اشاعت : 2022/07/27
ایرانی صدر:
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے کہاکہ مذاکرات کے نتیجہ خیز ثابت ہونے کے لئے لیے طرفین کا عزم اور ارادہ ضروری ہے۔ اس ضمن میں ایران کا موقف منطقی اور عقلی ہے جبکہ واضح سی بات ہے کہ اگر مد مقابل بھی منطقی اور عقلی رویہ اختیار کرے تو مذاکرات نتیجہ خیز ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5718 تاریخ اشاعت : 2022/07/27
روزنامہ واشنگٹن ٹائمز کے چیف ایڈیٹر کا خیال ہے کہ جو بایڈن کبھی بھی قائدانہ شخصیت اور صلاحیتوں کے مالک نہیں رہے ہیں اور انہوں نے ہمیشہ مائیکروفون جیسا کردار ادا کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5700 تاریخ اشاعت : 2022/07/23
بهارتی نو منتخب صدر دروپدی مرمو پیر کو پارلیمنٹ ہاؤس کے سینٹرل ہال میں اپنے عہدے اور رازداری کا حلف لیں گی
خبر کا کوڈ: 5702 تاریخ اشاعت : 2022/07/23
شام کے وزیر خارجہ کی صدر رئیسی سے ملاقات؛
ایران کے صدر نے شام کے وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کہا کہ ضروری ہے کہ شام کی مسلح افواج ملک کی تمام سرحدوں کا کنٹرول حاصل کریں اور شام کی ملکی سالمیت کا بھی احترام کیا جائے۔
خبر کا کوڈ: 5691 تاریخ اشاعت : 2022/07/21
روس کے صدر پیوٹن نے کچھ ہی دیر پہلے تہران میں رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای سے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 5684 تاریخ اشاعت : 2022/07/20
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن جو آج آستانہ عمل کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لئے تہران پہنچے ہیں نے ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 5682 تاریخ اشاعت : 2022/07/20
تہران اور انقرہ کے درمیان تعاون کی مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کی تقریب کا آج بروز منگل کو دونوں ممالک کے صدور کی موجودگی میں سعدآباد کے تاریخی- ثقافتی کمپلیکس میں انعقاد کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5683 تاریخ اشاعت : 2022/07/20
مصری رکن پارلمنٹ مصطفی بکری نے امریکی صدر جو بایڈن کے خطے کے سفر کے حوالے سے کہا کہ بایڈن نے ایک ہی دن میں سعودی عرب اور امارات سے دو تھپڑ کھائے!
خبر کا کوڈ: 5676 تاریخ اشاعت : 2022/07/17
ناصر کنعانی نے اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہاکہ جو بایڈن نے اپنے مضمون میں اس بات پر زور دیا ہے کہ ایران پر معاشی اور سفارتی دباو کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا جبکہ یہ بات امریکہ کی جانب سے ۲۰۱۵ کے ایٹمی معاہدے کو دوبارہ سے زندہ کرنے کی جانب میلان رکھنے کے مسلسل اظہار کے برخلاف ہے۔
خبر کا کوڈ: 5664 تاریخ اشاعت : 2022/07/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ صوبہ کرمانشاہ پہنچ گئے ہیں جہاں ان کا صوبہ کے گورنر، صوبہ میں نمائندہ ولی فقیہ اور دیگر اعلی حکام نے شاندار استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5666 تاریخ اشاعت : 2022/07/14
روس کے صدر ولادیمیر پیوٹن اگلے ہفتے ایران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5662 تاریخ اشاعت : 2022/07/13
ایرانی پارلمنٹ کے اسپیکر:
انہوں نے مزید کہاکہ صہیونی پالیسوں کو عملی شکل دینے کے لئے فرنٹ مین بننا امریکی صدر کی جانب سے ایک تاریخی اور اسٹریٹجک غلطی ہوگی کہ سب سے پہلے بایڈن کی حکومت کے نقصان میں ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5661 تاریخ اشاعت : 2022/07/13
امیر قطر نے بھی ایرانی صدر رئیسی، حکومت اور عوام بالخصوص رہبرانقلاب اسلامی کو عیدالاضحی کی مبارکباد دیتے ہوئے امید ظاہر کی کہ اس عید کی برکت سے ایران اور قطر کی دونوں قوم اور دیگر اسلامی ملتوں کو نعمتیں و برکتیں نصیب ہوں۔
خبر کا کوڈ: 5654 تاریخ اشاعت : 2022/07/12