اپ ڈیٹ: 13 August 2022 - 17:01
روسی صدر:
روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: ۵۷۴۹
تاریخ اشاعت: 17:58 - August 02, 2022

ایٹمی جنگ کوئی جیت نہیں سکتامقدس دفاع نیوز ایجنسی نے عالمی میڈیا سے نقل کیاہےکہ روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے کہا ہے کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فریق کامیابی حاصل نہیں کرسکتا اور ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے۔

 معاہدہ جوہری عدم پھیلاؤ کانفرنس کے شرکاء سے خطاب میں پیوٹن نے کہا کہ ایٹمی جنگ میں کوئی فاتح نہیں ہوسکتا، ایسی جنگ کبھی نہیں چھڑنی چاہیے، ہم عالمی برادری کے تمام ارکان کے مکمل اور غیر منقسم سکیورٹی کے لیے پرعزم ہیں۔

ٹیگس: روس ، صدر ، جنگ ، خطاب ، کامیابی
آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں