صدر اور وزیر اعظم کے استعفے کے اعلان کے بعد یہ جماعتیں نئی حکومت کی تشکیل کے لئے باہمی سمجھوتے تک پہنچ گئی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5657 تاریخ اشاعت : 2022/07/12
پاکستان کی جانب سے ایران کے ساتھ تجارت، توانائی اور بجلی سمیت تمام شعبوں میں باہمی تعاون کے دوطرفہ تعلقات کو فروغ دینے کے لیے اپنی حکومت کے پختہ عزم کا اعادہ کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5651 تاریخ اشاعت : 2022/07/11
اسرائیلی میڈیا:
غاصب اسرائیلی اخبار یدیعوت آحارنوٹ نے لکھا ہے کہ سعودی ولیعہد محمد بن سلمان کے مشیر امریکی صدر جو بایڈن کے سعودی عرب کے سفر کے دوران سعودی، امریکی اور اسرائیلی حکام کی سہ فریقی ملاقات کی تیاری کر رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5645 تاریخ اشاعت : 2022/07/09
صدر رئیسی:
ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی نے اپنے صوبہ کردستان کے دورے کے موقع پر صوبے کے مختلف مقامات کا دورہ کرنے کے ساتھ سنندج اور سقز میں مختلف طبقات کے افراد سے ملاقاتیں بھی کیں۔
خبر کا کوڈ: 5647 تاریخ اشاعت : 2022/07/09
ایرانی صدر کے اپنے وینزویلا ہم منصب کے نام پیغام میں:
ایرانی صدر مملکت نے وینزویلا کے عوام اور حکومت کو اس ملک کے یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5634 تاریخ اشاعت : 2022/07/06
امیر عبداللہیان نے شام پر اسرائیلی حملوں کی مذمت کی اور مغربی حلقوں کی خاموشی اور دعویدار مغربی ممالک کے رد عمل نہ دکھانے کو ان ممالک کے دوہرے معیارات کی علامت قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 5624 تاریخ اشاعت : 2022/07/04
ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی اور روسی صدر ولادیمیر پوٹین کی ترکمانستان میں ملاقات ہوئی۔ جس میں اہم دوطرقہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5611 تاریخ اشاعت : 2022/06/30
جنرل ندیم رضا کی ایرانی صدر سے ملاقات؛
جنرل ندیم رضا نے ایرانی صدر سے ملاقات میں کہاکہ پاکستانی فوج کے جوائنٹ چیفس آف سٹاف کے چیئرمین کی حیثیت سے ہمیشہ میری سوچ یہی رہی ہے کہ ایران پاکستان کا قریبی دوست ہے اور گزشتہ ایک ماہ میں پاکستانی حکام کی جانب سے ایران کے متعدد سفارتی دورے اس بات کی دلیل ہیں.
خبر کا کوڈ: 5606 تاریخ اشاعت : 2022/06/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی ترکمانستان پہنچ گئے ہیں، جہاں عشق آباد ايئر پورٹ پر ان کا پرتباک استقبال کیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 5609 تاریخ اشاعت : 2022/06/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر آیت اللہ رئیسی اپنے ترکمانستان کے ہم منصب کی باضابطہ دعوت پر کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں حصہ لینے کیلئے 29 جون کو اشک آباد کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5604 تاریخ اشاعت : 2022/06/28
ایرانی صدر حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے چیئرمین مہدی المشاط کے ساتھ ٹیلی فونک گفتگو میں کہاکہ ہم یمنی مظلوم عوام کے لئے کورونا ویکسین بھیجنے کیلیے تیار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5594 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
ایرانی صدر:
اتوار کی سہ پہر عراقی وزیر اعظم مصطفیٰ الکاظمی کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں حجۃ الاسلام والمسلمین سید ابراہیم رئیسی نے ان کے دورہ ایران پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہاکہ عراق کے ساتھ ایران کے تعلقات عام اور روایتی نہیں، بلکہ ایسے گہرے تعلقات ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5596 تاریخ اشاعت : 2022/06/27
ایرانی صدر کا بریکس پلاس اجلاس سے خطاب:
ایرانی صدر حجۃالاسلام والمسلمین سید ابراهیم رئیسی نے بریکس پلاس اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ عالمی سیکورٹی انیشیٹو جیسی تجاویز ایک منظم تعاون کو بڑھانے کے لئے ایک اچھا پلیٹ فارم فراہم کرتی ہیں اور ایران بریکس کے اہداف کے حصول کے لئے اپنی تمام تر صلاحیتوں کا اشتراک کرنے کے لئے تیار ہے۔
خبر کا کوڈ: 5590 تاریخ اشاعت : 2022/06/25
رئیسی:
ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ ایرانی اور روسی حکام کے درمیان ملاقاتوں اور مشاورت کا تسلسل فائدہ مند اسٹریٹجک تعاون کے نئے دور کے قیام کے لیے پختہ ارادے کی علامت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5585 تاریخ اشاعت : 2022/06/23
ایرانی وزیر خارجہ:
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے روس کیساتھ معاہدوں کے جلد نفاذ کیلیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا۔
خبر کا کوڈ: 5587 تاریخ اشاعت : 2022/06/23
ایرانی وزیر خارجہ:
ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ امید ہے کہ امریکی فریق کی حقیقت پسندی کے ساتھ ہم مستقبل قریب میں معاہدے کے حتمی نقطہ تک پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5586 تاریخ اشاعت : 2022/06/23
ایرانی صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نےاتوار کی صبح کو سعد آباد محل میں ایران کے دورے پر آئے ہوئے قازقستان کے صدر کا باضابطہ استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5567 تاریخ اشاعت : 2022/06/20
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے قازقستان کے صدر اور اس کے ہمراہ وفد کے ساتھ ملاقات میں نیٹو کے توسیع پسندانہ منصوبہ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے فرمایا: یوکرائن کے معاملے میں بنیادی مسئلہ نیٹو کی توسیع پسندانہ پالیسی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5568 تاریخ اشاعت : 2022/06/20
ترکمنستان کے وزیر خارجہ نے ایرانی وزیر خارجہ کے ساتھ گفتگو میں اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو عشق آباد میں کیسپین ساحلی ممالک کے سربراہی اجلاس میں شرکت کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5569 تاریخ اشاعت : 2022/06/20
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے سعد آباد صدارتی محل میں قزاقستان کے صدر کا سرکاری طور پر استقبال کیا۔
خبر کا کوڈ: 5565 تاریخ اشاعت : 2022/06/19