16 October 2024
صدر

یمن کے مفرور صدر منصور ہادی کو اقتدار سے ہٹا دیا گیا

خبر رساں ذرائع نے جمعرات کی صبح اطلاع دی کہ مستعفی اور مفرور یمنی صدر "عبد ربہ منصور ہادی" نے صدارتی لیڈرشپ کونسل کے قیام کا اعلان کیا۔
خبر کا کوڈ: 5275    تاریخ اشاعت : 2022/04/07

صدر رئیسی کل بروز جمعرات البرز کا دورہ کریں گے

صوبہ البرز کے گورنر کا کہنا ہے کہ صدر سید ابراہیم رئيسی کل بروز جمعرات البرز کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5266    تاریخ اشاعت : 2022/04/06

عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری

پاکستان کی کابینہ ڈویژن نے عمران خان کا بطور وزیراعظم عہدہ ختم ہونے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا ہے البتہ نگراں وزیراعظم کی تقرری تک عمران خان بطور وزیراعظم کام کرسکتے ہیں۔۔
خبر کا کوڈ: 5260    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

یوکرائن جنگ نے مغربی ممالک کی دوگانہ، متضاد اور منافقانہ پالیسی کو نمایاں کردیا

ایرانی صدر کے پارلیمانی معاون نے کہا ہے کہ یوکرائن جنگ نے مغربی ممالک کی دوگانہ، متضاد اور منافقانہ پالیسی کو نمایاں کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5227    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

امریکی صدر کا اشتعال انگیز اقدام / پولینڈ میں بائیڈن کی یوکرائن کے وزراء سے ملاقات

امریکی صدر جو بائیڈن نے پولینڈ کے دارالحکومت وارسا میں یوکرائن کے دو وزراء سے ملاقات کی جو روسی حملوں کے آغاز کے بعد کیف کے عہدیداروں سے ان کی پہلی ملاقات ہے۔ امریکی صدر کے اس اقدام کو اشتعال انگیز قراردیا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5226    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

روسی صدر کی ٹی وی پر جاری تقریر کی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں

روسی صدر ولادیمیر پوتین کی ماسکوکے ایک اسٹیڈیم میں کی جانے والی تقریرکی براہ راست نشریات اچانک بند ہوگئیں۔
خبر کا کوڈ: 5216    تاریخ اشاعت : 2022/03/19

امریکی صدر کی چينی صدر کو پابندیاں عائد کرنے کی دھمکی

امریکہ کے صدر جوبائیڈن نے چین کے صدر شی جین پینگ کوخبردارکرتے ہوئے کہا ہے کہ اگرچين نے یوکرائن کے معاملے پرروس کی مدد کی توچین کو پابندیوں کا سامناکرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5218    تاریخ اشاعت : 2022/03/19

صدر رئيسی ایک روزہ دورے پر آبادان پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آبادان پہنچ گئے ہیں جہاں وہ صوبہ خوزستان میں چند ترقیاتی پراجیکٹوں کا قریب سے مشاہدہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5215    تاریخ اشاعت : 2022/03/17

روس کی امریکہ اور کینیڈا کے خلاف جوابی کارروائی / بائیڈن اور ٹروڈو پر پابندی عائد

روس نے امریکہ اور کینیڈا کے خلاف جوابی کارروائی کرتے ہوئے امریکی صدر جو بائيڈن اور کینیڈا کے وویر اعظم جسٹن ٹروڈو سمیت اعلی عہدیداروں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5207    تاریخ اشاعت : 2022/03/16

امریکہ کے سابق صدر اوبامہ کورونا میں مبتلا ہوگئے

امریکہ کے سابق صدر باراک اوبامہ کورونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 5204    تاریخ اشاعت : 2022/03/15

ترک صدر اردوغان نے فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا

فلسطینی تنظیم جہاد اسلامی کے رکن نے ترک صدر رجب طیب اردوغان کی طرف سے اسرائیلی صدر کی دعوت، خیرمقدم اور استقبال کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ترکی کے صدر نے فلسطینی عوام اور فلسطینی بچوں کے قاتل کو دعوت دیکر فلسطینی عوام کی پشت میں خنجر گھونپ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5190    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

صدر رئیسی صوبائی دورے پر مازندران پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی کابینہ کے بعض وزراء کے ہمراہ سترہویں صوبائي دورے پر مازندران پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5186    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

روس کی پابندیوں سے مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑےگا

روسی صدر پوتین نے مغربی ممالک کو خبردار کرتے ہوئےکہا ہے کہ اگر ماسکو نے پابندیاں لگائیں تو مغربی ممالک کو سخت مشکلات اور تکالیف کا سامنا کرنا پڑے گا۔
خبر کا کوڈ: 5182    تاریخ اشاعت : 2022/03/10

امریکی صدر کا روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان

امریکی صدر جوبائیڈن نے ملک میں روسی تیل اور گیس کی درآمدات پر پابندی کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5179    تاریخ اشاعت : 2022/03/09

یوکرائن میں روس کے تربیت یافتہ فوجی لڑر ہے ہیں/ یوکرائن کا روسی جنرل کو ہلاک کرنے کا دعوی

روس اور یوکرائن کے درمیان جنگ آج تیرہویں دن بھی جاری ہے۔ دونوں ممالک کے درمیان مذاکرات میں بھی معمولی پیشرفت ہوئی ہے جس کی وجہ سے یوکرائن کے بعض شہروں سے عام شہریوں کو خارج ہونے کا موقع ملا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 5174    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

روس نے یوکرائن کے 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کردیا

روس نے یوکرائن کے دارالحکومت کیف سمیت 4 شہروں میں جنگ بندی کا اعلان کیا ہے۔ جنگ بندی مقامی وقت کے مطابق 10 بجے سے شروع ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5167    تاریخ اشاعت : 2022/03/07

یوکرائن نے ڈونسک اور لوہانسک میں 14 ہزار شہریوں کو قتل کیا

روسی صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرائن پر الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ یوکرائن نے 2014ء سے اب تک ڈونسک اور لوہانسک میں 14 ہزار شہریوں کو قتل کیا گیا، دونوں علاقوں میں 500 بچوں کو ہلاک یا معذور کیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 5162    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

صدر رئیسی آئندہ جمعہ کو مازندران کا دورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی آئندہ جمعہ کو صوبہ مازندران کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5155    تاریخ اشاعت : 2022/03/05

صدر سید ابراہیم رئیسی جمعہ کو صوبہ گلستان کاد ورہ کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی بروز جمعہ صوبہ گلستان کا دورہ کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5152    تاریخ اشاعت : 2022/03/03

روسی وفد مذاکرات کے لئے بیلاروس پہنچ گیا/ یوکرائن کے صدر کا بیلاروس میں مذاکرات سے انکار

روس نے یوکرائن کے ساتھ مذاکرات کے لئے اپنا وفد بیلاروس بھیج دیا ہے جبکہ یوکرائن کے صدر ولودیمیر زلنسکی نے کہا ہے کہ وہ مذاکرات کے لئے تیار ہیں لیکن بیلاروس میں مذاکرات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 5142    تاریخ اشاعت : 2022/02/28

مقبول خبریں