16 October 2024
صدر

ایران اورافغانستان کے درمیان ریل رابطہ قانونی ہوگیا

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندوں نے ایران اور افغانستان کے درمیان معاہدے کے مسودے کو منظور کرکے ایران اور افغانستان کے درمیان ریلوے رابطے کو قانونی قراردیدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4658    تاریخ اشاعت : 2021/06/01

امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر پوتین جنیوا میں ملاقات کریں گے

امریکی صدر جوبائیڈن اور روسی صدر ولادیمیر پوتین اگلے ماہ کی 16تاریخ کو جنیوا میں ہونے والی سربراہ کانفرنس میں ملاقات کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4641    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

ایرانی وزير خارجہ کی آرمینیا کے صدر سے ملاقات

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ جواد ظریف آرمینیا کے دورے پر ہیں جہاں انھوں نے آرمینیا کے صدر سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4638    تاریخ اشاعت : 2021/05/27

امریکی صدر جوبائیڈن کی صیہونی وزیراعظم سے ٹیلیفون پر 4 بار گفتگو

امریکی صدر جوبائیڈن نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو سے ٹیلی فون پر4 بار گفتگو میں غزہ میں جنگ بندی کی راہ ہموار کرنے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4611    تاریخ اشاعت : 2021/05/20

پاکستان میں فلسطین کی حمایت میں مظاہرے/ جمعہ کو فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی کا اعلان

پاکستان کے مختلف شہروں میں غزہ پر اسرائیل کی مجرمانہ اور وحشیانہ بمباری کے خلاف مظاہروں کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستان میں فلسطینیوں کی حمایت میں جمعہ کو یوم یکجہتی فلسطین منایا جایا گا۔
خبر کا کوڈ: 4604    تاریخ اشاعت : 2021/05/19

ایرانی وزیر خارجہ کی عراقی وزیر خارجہ اور صدر سے ملاقات/ عراق کے مثبت کردار کا خیر مقدم

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ عراق کے دورے پر بغداد پہنچ گئے ہیں، جہاں انھوں نے عراق کے وزیر خارجہ اور صدر مصطفی الکاظمی کے ساتھ دو طرفہ تعلقات ، علاقائي مسائل اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4512    تاریخ اشاعت : 2021/04/26

چین کے صدر شی جن پنگ امریکہ میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شرکت کریں گے

چینی وزارتِ خارجہ نے کہا ہے کہ چین کے صدر شی جن پنگ امریکہ اور چین کے درمیان کشیدگی کے باوجود امریکہ میں ہونے والی ماحولیاتی کانفرنس میں شریک ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4495    تاریخ اشاعت : 2021/04/21

روحانی:

صیہونی حکومت کی موجودگی خطرناک ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے امیر قطر سے گفتگو میں زور دے کر کہا ہے کہ صیہونی حکومت کی موجودگی علاقے کے لئے خطرناک ہے۔
خبر کا کوڈ: 4468    تاریخ اشاعت : 2021/04/14

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے سربراہی اجلاس کا آغاز

اقتصادی تعاون تنظیم ڈی 8 کے رکن ممالک کے دسویں سربراہی اجلاس کا آن لائن آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4444    تاریخ اشاعت : 2021/04/09

روسی صدر نے مزید دو بار صدارتی انتخاب لڑنے کے قانون پر دستخط کردیئے

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ایک ایسے قانون پر دستخط کردیئے ہیں جس سے انہیں مزید دو بار صدر کا انتخاب لڑنے کی اجازت مل گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4432    تاریخ اشاعت : 2021/04/06

فرانسیسی صدر نے کورونا وائرس کے لحاظ سے اپریل کو مشکل مہینہ قراردیدیا

فرانسیسی صدر ایمانوئیل میکروں نے کہا ہے کہ فرانس میں کورونا وائرس سے اموات کی مجموعی تعداد بہت جلد 1 لاکھ تک پہنچ جائے گی اور اس سلسلے میں اپریل کا مشکل مہینہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4415    تاریخ اشاعت : 2021/04/01

امریکہ نے سنہری موقع کھو دیا/ مشترکہ ایٹمی معاہدے کا سنگين بوجھ ایران پر تھا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے ایران کے دوش پرمشترکہ ایٹمی معاہدے کے سنگین بوجھ کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی قوم نے دنیا پر ثابت کردیا ہے کہ وہ اپنے وعدوں پر عمل کرنے کے سلسلے میں پابند ہے اور وہ دنیا میں امن و صلخ کی خواہاں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4413    تاریخ اشاعت : 2021/04/01

برازیل کے صدر کا فوجی سربراہان کو تبدیل کرنے کا اعلان

برازیل کے صدر نے کورونا سے لڑنے میں ناکامی کا نزلہ کابینہ اور فوجی سربراہان پر گراتے ہوئے وزیر خارجہ، دفاع اور انصاف سمیت چھ وزرا کو عہدوں سے ہٹانے کے بعد تینوں مسلح افواج کے سربراہان کو بھی تبدیل کرنے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4409    تاریخ اشاعت : 2021/03/31

پاکستان کے صدر اور وزیر دفاع کورونا کا شکار ہوگئے

پاکستان کے صدر عارف علوی اور وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے۔
خبر کا کوڈ: 4402    تاریخ اشاعت : 2021/03/30

چینی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات

چین کے وزیر خارجہ وانگ یی تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4393    تاریخ اشاعت : 2021/03/27

زلمے خلیل زاد کی کابل میں افغان صدر اشرف غنی سے ملاقات

افغانستان کے امور میں امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کابل میں افغان صدر اشرف غنی اور افغان مفاہمتی کونسل کے چیئرمین عبداللّٰہ عبداللّٰہ سے ملاقات میں امن عمل پر تبادلہ خیال کیا۔
خبر کا کوڈ: 4384    تاریخ اشاعت : 2021/03/17

فرانس کے سابق صدر کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا

فرانس کے سابق صدر نکولس سرکوزی کو کرپشن ثابت ہونے پر 3 سال قید کی سزا سنادی گئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4324    تاریخ اشاعت : 2021/03/02

صیہونی حکومت میں عرب امارات کے پہلے سفیر کی تعیناتی

صیہونی حکومت کے لیے متحدہ عرب امارات کے پہلے سفیر محمد محمود الخاجہ اسرائیل پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 4321    تاریخ اشاعت : 2021/03/02

امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ نے سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا

امریکہ کے سابق صدر ٹرمپ نے صدارتی انتخابات میں شکست اور صدارتی عہدے سے سبکدوش ہونے کے بعد ایک بار پھر سیاسی سرگرمیوں کا آغاز کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4318    تاریخ اشاعت : 2021/03/01

شام پر بمباری کا حکم صدر بائیڈن نے دیا/ روس کی شام پر امریکی بمباری کی مذمت

خطے میں امریکی دہشت گرد فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ شام پر بمباری کا حکم صدر بائیڈن نے دیا تھا۔ ادھر روس نے شام پر امریکی بمباری کی مذمت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4306    تاریخ اشاعت : 2021/02/27

مقبول خبریں