روس کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ دنیا میں گھٹتے ہوئے امریکی اثرورسوخ کی بنا پر واشنگٹن دیگر ملکوں پر دباؤ ڈال رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3824 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
امریکہ کی مختلف ریاستوں میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعات میں ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 3822 تاریخ اشاعت : 2019/04/14
سوڈان کی فوج نے اس ملک کے صدر عمر البشیر اورنائب صدور کو ان کے عہدوں سے برطرف کر کے اقتدار پر قبضہ کر لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3807 تاریخ اشاعت : 2019/04/11
ایران کے صدر نے فرانس کے صدر سے ٹیلیفون پر گفتگو میں سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کے سلسلے میں امریکہ کے اقدام کو انتہائی اشتعال انگیز، خطرناک اور بین الاقوامی تعلقات میں ایک نہایت غلط قدم قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3800 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے مغربی ایشیا میں تعینات امریکی سینٹرل کمانڈ کو دہشت گرد گروہ قرار دیئے جانے کے محض ایک روز کے بعد امریکی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ ایران امریکہ کے لئے فوری خطرہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 3799 تاریخ اشاعت : 2019/04/10
الجزائر کے صدر نےمدت پوری ہونےسے قبل مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3780 تاریخ اشاعت : 2019/04/03
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کے دشمن اپنے مقاصد میں کبھی کامیاب نہیں ہونگے-
خبر کا کوڈ: 3764 تاریخ اشاعت : 2019/03/18
vاسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے نیوزی لینڈکی مساجد میں نہتے مسلمانوں پر دہشتگردی اور نسل پرستی پر مبنی حملے کی مذمت کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس واقعے نے ایک بار پھر اس بات کا تقاضا کردیا کہ اسلامو فوبیا کا ڈٹ کر مقابلہ کرنا ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3756 تاریخ اشاعت : 2019/03/16
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جو عراق کے دورے پر ہیں منگل کی شام کربلائے معلی میں سید الشہدا حضرت امام حسین علیہ السلام اور علمدار کربلا حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام کے روضوں کی زیارت کی -
خبر کا کوڈ: 3746 تاریخ اشاعت : 2019/03/13
ایران کے صدر نے کہا ہے کہ ہمیں خطے میں قیام امن و سلامتی کے لئے ابھی بہت سی منزلیں طے کرنی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3743 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
امریکی صدر ٹرمپ کو ایوان نمائندگان کی اسپیکرکی کڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3741 تاریخ اشاعت : 2019/03/12
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے فرمایا کہ شام کے عوام اور حکومت کی حمایت کو ہم استقامتی محاذ کی حمایت سمجھتے ہیں اور اس پر پوری طرح فخر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3709 تاریخ اشاعت : 2019/02/26
ونزوئیلا کے وزیردفاع نے کہا ہے کہ اس ملک کی فوج اپنے خون کے آخری قطرے تک صدر مادورو کی وفادار رہے گی۔
خبر کا کوڈ: 3693 تاریخ اشاعت : 2019/02/20
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایران کی دفاعی طاقت ملک کے مفادات کے تحفظ کے لئے ہے جس سے دیگر ملکوں کو کسی قسم کا کوئی خطرہ نہیں ہے اور ایران نے کبھی کسی ملک کو جارحیت کا نشانہ بنانے کا ارادہ تک نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3680 تاریخ اشاعت : 2019/02/18
امریکی پابندیوں کو نظر انداز کرتے ہوئے ترکی نے ایران کے ساتھ تجارتی تعلقات کے فروغ پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3659 تاریخ اشاعت : 2019/02/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے گزشتہ روز شام سے متعلق سہ فریقی سربراہی اجلاس کے اختتام پر روسی اور ترک صدور کے ساتھ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، روس اور ترکی کے درمیان دہشتگردی کے خلاف تعاون کا مقصد شام میں امن کے قیام کو یقینی بنانا ہے
خبر کا کوڈ: 3656 تاریخ اشاعت : 2019/02/15
امریکی صدر ٹرمپ نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی چالیسویں سالگرہ کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی تاریخی اور یادگار شرکت پر اپنی برہمی کا اظہار اپنے ٹویٹر پیج پر انگریزی اور فارسی زبان میں کئے گئے ٹویٹ میں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3630 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ محمد جواد ظریف نے امریکہ کی گذشتہ 40 برس میں ایران کو شکست دینے میں ناکامی کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کو اپنی شکست خوردہ پالیسیوں کا ایک بار پھر جائزہ لینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3629 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
پاکستان و ہندوستان کے ذرائع ابلاغ میں ایران کے اسلامی انقلاب کی 40ویں سالگرہ کی ریلیوں اور تقاریب کا بڑے پیمانے پر انعکاس ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3625 تاریخ اشاعت : 2019/02/12
وینیزویلا کے صدر نکلس مادورو نے اپنے ملک کے لئے امریکا کی نام نہاد امداد کا مذاق اڑاتے ہوئے کہا ہے کہ اس سے پہلے امریکا کے تحفوں اور امداد نے افغانستان، عراق، شام اور لیبیا کو تباہ و برباد کرکے رکھ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3617 تاریخ اشاعت : 2019/02/10