16 October 2024
صدر
صدر روحانی:

ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے

ایرانی صدر مملکت نے کہا ہے کہ دفاع کے میدان میں سائنس اور ٹیکنالوجی سے متعلق جامع دستاویز مرتب کرنے کا مقصد ملک کے سائنس اور ٹیکنالوجی مراکز میں موجود صلاحیتوں کا استعمال ہے اور ایران دفاعی اور فوجی طاقت سے متعلق ترقیاتی نظریہ نہیں رکھتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4300    تاریخ اشاعت : 2021/02/24

صیہونی حکومت اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئیٹر بیان میں کہا ہے کہ اسرائيل اپنے ایٹمی ہتھیاروں کے کارخانہ ڈیمونا کو توسیع دے رہا ہے اور خطے میں ایٹمی ہتھیار تیار کرنے والا یہ واحد کارخانہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 4286    تاریخ اشاعت : 2021/02/21

جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ کو پابندیوں کو ختم کرنا پڑے گا

ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ جوہری معاہدے کی بحالی کے لیے امریکہ کو عملی اقدام اور پابندیوں کو ختم کرنا ہو گا۔
خبر کا کوڈ: 4281    تاریخ اشاعت : 2021/02/20

پاکستان:

بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی ضروری

پاکستان کے وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ بین الافغان مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرتشدد کارروائیوں میں کمی لانا ناگزیر ہے۔
خبر کا کوڈ: 4280    تاریخ اشاعت : 2021/02/20

پاکستانی وزیر خارجہ کی مصری صدر سے ملاقات

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے قاہرہ میں مصر کے صدر عبدالفتح السیسی سے ملاقات کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4275    تاریخ اشاعت : 2021/02/18

اگر امریکہ پابندیاں ختم کردےگا توایران اپنے وعدوں پر دوبارہ عمل شروع کردے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے قطر کے وزير خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ جب بھی امریکہ ایران کے خلاف اقتصادی پابندیاں ختم کردے گا تو ایران اپنے وعدوں پر عمل دوبارہ شروع کردےگا۔
خبر کا کوڈ: 4266    تاریخ اشاعت : 2021/02/16

امریکہ کے سابق صدر مواخذے کی تحریک میں سزا سے بچ گئے

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ مواخذے کی تحریک میں سزا سے بچ گئے ۔
خبر کا کوڈ: 4257    تاریخ اشاعت : 2021/02/14

بھارتی وزیر اعظم مودی اور امریکی صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو

امریکی صدر جو بائیڈن اور بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے ٹیلیفون پر گفتگو کرتے ہوئے خطے میں چین کے اثر و رسوخ کو کم کرنے پر زوردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4243    تاریخ اشاعت : 2021/02/10

سعودی عرب کا سعودی سرزمین کے دفاع کے بارے میں صدر بائیڈن کے بیان کا خير مقدم

سعودی عرب کے حکام نے امریکی صدر جوبائیڈن کی طرف سے سعودی عرب کے دفاع اور سعودی نظام کی حمایت پر مبنی بیان کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4227    تاریخ اشاعت : 2021/02/06

صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین کا امام خمینی (رح) سے تجدید عہد

صدر مملکت اورکابینہ اراکین نے بانی انقلاب اسلامی امام خمینی (رح) کے مزار پرحاضری دی۔
خبر کا کوڈ: 4204    تاریخ اشاعت : 2021/02/01

روسی صدر اور امریکی صدر کی ٹیلیفون پر گفتگو

روسی صدر ولادیمیر پوتین اور امریکی صدر جوبائیڈن کے درمیان پہلا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4192    تاریخ اشاعت : 2021/01/29

چين کا امریکی صدر جو بائیڈن کو سابق صدر ٹرمپ کی پالیسیوں سے سبق سیکھنے کا مشورہ

چین نے امریکہ کے نئے صدر جو بائیڈن کے ایک بیان پر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے انہیں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی پالیسیوں کے نتائج سے سبق حاصل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4187    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

بھارت میں یوم جمہوریہ قومی جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے

بھارت میں آج 72 واں یوم جمہوریہ قومی جذبہ کے ساتھ منایا جارہا ہے اس موقع پر دارالحکومت دہلی میں چاروں طرف سکیورٹی کے پختہ انتظامات کئے گئے ہیں اور اس کےلئے ہزاروں مسلح جوانوں کو تعینات کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4181    تاریخ اشاعت : 2021/01/27

امریکی صدر جوبائیڈن نے پہلے دن سابق صدر ٹرمپ کی مسلم ممالک پر عائد سفری پابندیوں کو ختم کردیا

امریکی صدر جوبائیڈن نے عہدہ سنبھالتے ہی ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مسلم اکثریت والے چند ممالک پر لگائی گئی سفری پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4161    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

جوبائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا/ٹرمپ کا سیاسی خاتمہ

امریکی ڈیموکریٹک پارٹی کے ٹکٹ پر صدارتی الیکشن میں کامیاب ہونے والے جو بائیڈن نے امریکہ کے 46 ویں صدر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے جبکہ سبکدوش ہونے والے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا سیاسی خاتمہ ہوگیا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 4155    تاریخ اشاعت : 2021/01/21

افغانستان کے صدر کی ہندوستان کے مشیر برائے قومی سلامتی سے ملاقات

افغانستان کے صدر نے ہندوستان کی قومی سلامتی کے مشیر سے ملاقات میں دہشتگردی کے خلاف جنگ اور قیام امن کی حمایت کے لئے علاقائی اتفاق رائے قائم کرنے کے بارے میں گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4135    تاریخ اشاعت : 2021/01/15

امریکی کانگریس میں صدر ٹرمپ کو عہدے سے ہٹانے کی قرارداد منظور

امریکی کانگریس نے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو ملک کے آئین کی 25 ویں ترمیم کے تحت ہٹانے کے لیے قرارداد منظور کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4130    تاریخ اشاعت : 2021/01/14

صدر ٹرمپ کی اپنی جماعت کے ارکان کا اس سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اپنی ریپبلکن پارٹی کے سینیٹرز کی جانب سے صدر ٹرمپ کے مستعفی ہونے کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4119    تاریخ اشاعت : 2021/01/12

امریکی صدر ٹرمپ نے مواخذے کے خوف سے اپنی شکست تسلیم کرلی

امریکی صدر ٹرمپ کے حامیوں کی طرف سے امریکی کانگریس کی عمارت پرحملے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال اور مواخذے کے مطالبہ سے خوف زدہ ہوکر امریکی صدر ٹرمپ نے بالآخر باضابط طور پر اپنی شکست تسلیم کرلی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4109    تاریخ اشاعت : 2021/01/10

صدر ٹرمپ کے حامیوں کا امریکی کانگرس پر حملہ/ 4 افراد ہلاک

امریکی پارلیمنٹ پر صدر ٹرمپ کے حامیوں نے حملہ کرکے توڑ پھوڑ کی جبکہ پولیس کی فائرنگ کے نتیجے میں 4 افراد ہلاک جب کہ 52 کو گرفتار کیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4103    تاریخ اشاعت : 2021/01/08

مقبول خبریں