صدر - صفحہ 13

صدر
قائد معظم کی موجودگی میں:

ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 4891   تاریخ اشاعت : 2021/08/01

قائد معظم انقلاب اسلامی:

اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں

قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے صدرحسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین کے ساتھ آخری ملاقات میں فرمایا: اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4883   تاریخ اشاعت : 2021/07/29

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4877   تاریخ اشاعت : 2021/07/27

امریکی صدر کا عراق سے رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا اعلان

امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق کے وزير اعظم سے ملاقات میں عراق سے 18 برس بعد رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4878   تاریخ اشاعت : 2021/07/27

ایرانی پارلیمنٹ کے نمائندے آج نئے صدر جناب رئیسی سے ملاقات کریں گے

اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج سہ پہر کو ایران کے منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4874   تاریخ اشاعت : 2021/07/27

ایران نے ثابت کردیا ہے کہ وہ قابل اعتماد ہمسایہ ملک ہے

قطر کے وزير خارجہ نے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں آیت اللہ رئیسی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 4870   تاریخ اشاعت : 2021/07/26

طالبان کے القاعدہ اور دیگردہشت گرد تنظیموں کے ساتھ گہرے اور قریبی روابط ہیں

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ گہرے اور قریبی روابط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4857   تاریخ اشاعت : 2021/07/23

افغانستان کے صدارتی محل کے قریب راکٹوں سے حملہ

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر اشرف غنی کی رہائشگاہ کے قریب نماز عید کے دوران تین راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4853   تاریخ اشاعت : 2021/07/20

روس کی امریکہ کو فوجی اڈے دینے کی پیشکش

روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو وسطی ایشیائي ممالک میں روسی فوجی اڈے دینے کی پیشکش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4846   تاریخ اشاعت : 2021/07/19

تہران میں کل " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے " اجلاس منعقد ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع جہانی بیداری اسلامی کی جانب سے " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" کل ایک اہم اجلاس منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4840   تاریخ اشاعت : 2021/07/18

مقبول خبریں