صدر - صفحہ 16

صدر

انسانی حقوق کے دعویداروں کو ایرانی جیلوں اور قیدیوں کا مشاہدہ کرنا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے سربراہ اور ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ رئیسی نے کورونا وائرس کے آغاز میں قیدیوں کو چھٹی دینے کے ایرانی عدلیہ کے اقدام کو دنیا میں بے نظیر قرار دیتے ہوئے کہا کہ انسانی حقوق کے دعویداروں کو ایرانی جیلوں اور قیدیوں کا قریب سےمشاہدہ کرنا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4758   تاریخ اشاعت : 2021/06/28

ایران طویل مدت تک مذاکرات کو جاری نہیں رکھےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ ایران طویل مدت تک مذاکرات کو جاری نہیں رکھےگا۔
خبر کا کوڈ: 4753   تاریخ اشاعت : 2021/06/27

اشرف غنی کی جوبائیڈن سے ملاقات

افغانستان کے صدر اشرف غنی امریکہ کے دورے پر ہیں جہاں اس نے امریکہ کے صدر جوبائیڈن سے ملاقات اور گفتگوکی۔
خبر کا کوڈ: 4751   تاریخ اشاعت : 2021/06/26

ونزوئلا کے صدر کی ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی سے ٹیلیفون پر گفتگو

ونزوئلا کے صدر نکلس میڈورو نے ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ٹیلیفون پر دوطرفہ اور عالمی مسائل کے بارے میں تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4742   تاریخ اشاعت : 2021/06/24

آیت اللہ رئیسی کی ایران کے موجودہ صدر روحانی سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4741   تاریخ اشاعت : 2021/06/23

عوام نے تبدیلی کے حق میں ووٹ دیا / کسی کو بھی معاشرے کے وقار و کرامت کو نقصان پہنچانے کا حق نہیں

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے حرم رضوی میں جشن میلاد امام رضا (ع) سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایرانی عوام نے انقلاب اسلامی کی اقدار اور قومی مفادات کے تحفظ کے حق میں ووٹ دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4739   تاریخ اشاعت : 2021/06/23

امریکہ کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی پر عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو بین الاقوامی معاہدوں کی خلاف ورزی کے سلسلے میں عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4734   تاریخ اشاعت : 2021/06/22

طالبان کو دشمنی اور عداوت کے سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے

افغانستان کے صدر اشرف غنی نے طالبان کی دہشت گردانہ کارروائیوں کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دشمنی چاہتے ہیں تو انہیں سنگین نتائج بھگتنا پڑیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4731   تاریخ اشاعت : 2021/06/21

امریکہ کو عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی پر عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے

اسلامی جمہوریہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے اپنی پہلی کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کو عالمی معاہدوں کی خلاف ورزی کے سلسلے میں عالمی برادری کو جواب دینا چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 4728   تاریخ اشاعت : 2021/06/21

وزیر داخلہ:

سید ابراہیم رئیسی ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر داخلہ نے سہ پہر کو اعلان کیا ہے کہ آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی 17 ملین 926 ہزار اور 245 ووٹ لیکر ایران کے نئے صدر منتخب ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4724   تاریخ اشاعت : 2021/06/20

مقبول خبریں