آیت اللہ رئیسی کی ایران کے موجودہ صدر روحانی سے ملاقات اور گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 4741
تاریخ اشاعت: 23 June 2021 - 21:33 - 14September 2642

آیت اللہ رئیسی کی ایران کے موجودہ صدر روحانی سے ملاقات اور گفتگومقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے ایران کے موجودہ صدر حسن روحانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔

اطلاعات کے مطابق صدر روحانی کے دفتر کے انچارج جناب محمود واعظی نے کابینہ کے اجلاس کے ضمن میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے نو منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آج صبح صدر حسن روحانی سے صدارتی دفتر میں ملاقات اور گفتگو کی۔ اس سے قبل ایران کے موجودہ صدر نے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کی تیرہویں صدارتی انتخابات میں کامیابی کے بعد  عدلیہ کے آفس میں ملاقات اور گفتگو کی اور انھیں مبارکباد پیش کی۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں