مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے مرکزی سکریٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے ایران کے نو منتخب صدر سید ابراہیم رئیسی کو عہدے کا چارج سنبھالنے پر مبارکباد پیش کرتے ہوئےکہا ہے کہ ایران اور پاکستان کے تعلقات برادرانہ ، دوستانہ اور مذہبی و ثقافتی بنیادوں پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4911 تاریخ اشاعت : 2021/08/07
پاکستان کے صدر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارت کے زیر انتظام کشمیر کی حیثیت بحال ہونے تک ہندوستان کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 4908 تاریخ اشاعت : 2021/08/05
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ میں ایران کے آٹھویں صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کا آغاز ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4906 تاریخ اشاعت : 2021/08/05
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب کل بروز جمعرات منعقد ہوگی ، کورونا وائرس کی عالمی وبا کے باوجود اس تقریب میں شرکت کے لئے عالمی رہنماؤں کی تہران آمد کا سلسلہ جاری ہے۔
خبر کا کوڈ: 4901 تاریخ اشاعت : 2021/08/04
افغان صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گرد افغان امن عمل سے متعلق جھوٹ بول رہے ہیں ۔
خبر کا کوڈ: 4898 تاریخ اشاعت : 2021/08/02
ایرانی پارلیمنٹ کی سربراہ کمیٹی کے ترجمان سید نظام الدین موسوی نے کہا ہے کہ ایران کے نئے صدر سید ابراہیم رئیسی کی حلف برداری کی تقریب میں دنیا کے 73 ممالک کے 115 سرکاری عہدیدار شرکت کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4897 تاریخ اشاعت : 2021/08/02
قائد معظم کی موجودگی میں:
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای کی موجودگی میں ایران کے نئے صدر کی تقرری کی تقریب بروز منگل 3 اگست کو منعقد ہوگی
خبر کا کوڈ: 4891 تاریخ اشاعت : 2021/08/01
قائد معظم انقلاب اسلامی:
قائد معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے ایران کے صدر حسن روحانی اور ان کی کابینہ کے اراکین کے ساتھ آخری ملاقات میں فرمایا: اس حکومت میں ، یہ بات واضح ہوگئی کہ امریکہ اور مغربی ممالک پر اعتماد کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 4883 تاریخ اشاعت : 2021/07/29
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے اسپیکر محمد باقر قالیباف ایک اعلی وفد کے ہمراہ شام کے دورے پر دمشق پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4877 تاریخ اشاعت : 2021/07/27
امریکی صدر جو بائیڈن نے عراق کے وزير اعظم سے ملاقات میں عراق سے 18 برس بعد رواں سال کے اختتام تک اپنے تمام فوجی واپس بلاںے کا اعلان کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4878 تاریخ اشاعت : 2021/07/27
اسلامی جمہوریہ ایران کی پارلیمنٹ کے نمائندے آج سہ پہر کو ایران کے منتخب صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 4874 تاریخ اشاعت : 2021/07/27
قطر کے وزير خارجہ نے ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ ملاقات کی ۔ اس ملاقات میں آیت اللہ رئیسی نے ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات کو ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں قراردیا۔
خبر کا کوڈ: 4870 تاریخ اشاعت : 2021/07/26
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے کہا ہے کہ طالبان دہشت گردوں کے القاعدہ اور دیگر دہشت گرد تنظیموں کے ساتھ گہرے اور قریبی روابط ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4857 تاریخ اشاعت : 2021/07/23
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں صدر اشرف غنی کی رہائشگاہ کے قریب نماز عید کے دوران تین راکٹوں سے حملہ کیا گيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4853 تاریخ اشاعت : 2021/07/20
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے امریکی صدر جو بائیڈن کو وسطی ایشیائي ممالک میں روسی فوجی اڈے دینے کی پیشکش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4846 تاریخ اشاعت : 2021/07/19
اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران میں مجمع جہانی بیداری اسلامی کی جانب سے " افغانستان میں پائدار امن و صلح کے عنواں سے" کل ایک اہم اجلاس منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 4840 تاریخ اشاعت : 2021/07/18
افغانستان کے صدر اشرف غنی نے تاشقند کانفرنس میں پاکستان پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان سے10ہزار دہشت گرد افغانستان میں داخل ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 4838 تاریخ اشاعت : 2021/07/17
پاکستان کے وزیراعظم عمران خان آج ازبکستان میں جنوب اور وسط ایشیائی ملکوں کی کانفرنس میں شرکت کے لیے دو روزہ دورے پر تاشقند پہنچیں گے۔
خبر کا کوڈ: 4830 تاریخ اشاعت : 2021/07/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی نے آذربائیجان کے صدر الہام علی اوف کے تہنیتی پیغام پر شکریہ ادا کرتے ہوئے ایران اور آذربائیجان کے درمیان باہمی تعلقات کو فروغ دینے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 4829 تاریخ اشاعت : 2021/07/15
فلسطینی مزاحتمی تنظیموں کے رہنماؤں نے علیحدہ علیحدہ رابطوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے نئے صدر آیت اللہ سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 4824 تاریخ اشاعت : 2021/07/14