16 October 2024
صدر

صدر رئیسی عمان کا دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان کا ایک روزہ دورہ مکمل کرکے کل رات وطن واپس پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 5460    تاریخ اشاعت : 2022/05/24

ایرانی صدر سید ابراہیم رئيسی کا مسقط ايئر پورٹ پر شاندار استقبال

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی عمان پنہچ گئے ہیں ، جہاں مسقط ايئر پورٹ پر ان کا والہانہ اور شاندار استقبال کیا گيا۔
خبر کا کوڈ: 5454    تاریخ اشاعت : 2022/05/23

ایرانی صدر کا دورہ مسقط دونوں ملکوں کے درمیان اچھی ہمسائیگی کا مظہر ہے

عمان کے شاہی محل نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے پیر کے دن مسقط کے دورے کو دونوں ممالک کے درمیان اچھی ہمسائیگی اور بہترین تعلقات کا مظہر قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5449    تاریخ اشاعت : 2022/05/22

روس نے امریکی صدر بائیڈن سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردیں

روس کی وزارت خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ روس نے امریکی صدر جو بائیڈن ، امریکی وزير خارجہ بلینکن اور امریکی خفیہ ایجنسی سی آئي اے کے سربراہ سمیت ایک ہزار امریکیوں پر پابندیاں عائد کردی ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5446    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5445    تاریخ اشاعت : 2022/05/21

ایرانی صدر کا امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ خلیفہ بن زاید النہیان کے انتقال پر تعزیتی پیغام ارسال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5413    تاریخ اشاعت : 2022/05/14

ایران اور قطر کے تعلقات مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد آل ثانی نے تہران میں ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے تعلقات اچھے پڑوسی ہونے کی حیثیت سے مضبوط اور مستحکم بنیادوں پر استوار ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5410    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

صدر رئیسی کی موجودگي میں کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کی موجودگی میں آج سہ پہر کو کتاب کی نمائشگاہ کا افتتاح کیا جائےگا۔
خبر کا کوڈ: 5398    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

پاکستانی صدر کا دھمکی آمیز خط کے بارے میں بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کا حکم

پاکستان کے صدر عارف علوی نے پاکستانی وزیر اعظم شہباز شریف اور پاکستان کے چیف جسٹس کے نام خط میں غیر ملکی دھمکی آمیز مراسلے کے بارے میں غیر جانبدار اور بااختیار عدالتی کمیشن قائم کرنے کی ہدایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5406    تاریخ اشاعت : 2022/05/12

خطے کے مستقبل کا تعین مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ علاقائی قوموں کی مزاحمت پر مبنی ہوگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ خطے کے مستقبل کا تعین مذاکرات کی میز پر نہیں بلکہ علاقائی قوموں کی مزاحمت اور استقامت پر مبنی ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5394    تاریخ اشاعت : 2022/05/09

شام مسلط کردہ بین الاقوامی جنگ میں کامیاب رہا/ شام کے احترام اور اعتبار میں مزید اضافہ ہوگیا

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شام کے صدر بشار اسد کے ساتھ ملاقات میں فرمایا: شام آج جنگ سے پہلے کا شام نہیں ہے۔ شام کا اعتبار اور احترام پہلے کی نسبت مزید بڑھ گيا ہے۔ آج دنیا شام کو ایک طاقتور ملک کی حیثیت سے دیکھ رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5395    تاریخ اشاعت : 2022/05/09

عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد ایران کی اہم ترجیح ہے: صدر رئیسی

ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا ہے کہ عراق میں ہم آہنگی اور اتحاد اسلامی جمہوریہ ایران کے لیے اہمیت کا حامل مسئلہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 5381    تاریخ اشاعت : 2022/05/05

امیر قطر اور عمان کے سلطان نے صدر رئیسی کو عید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی کو امیر قطر اور عمان کے سلطان نے عید سعید فطر کی مناسبت سے مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5368    تاریخ اشاعت : 2022/05/02

صدر رئيسی نے " مرحوم نادر طالب زادہ" کی میت کو الوداع کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے معراج الشہداء پہنچ کر مرحوم نادر طالب زادہ کی میت کو الوداع کیا۔
خبر کا کوڈ: 5363    تاریخ اشاعت : 2022/05/01

تہران میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز/ خيبر شکن اور عماد 3 میزائل کی رونمائی

اسلامی جمہوریہ ایران کے دارالحکومت تہران سمیت تمام چھوٹے بڑے شہروں میں عالمی یوم قدس کی مناسبت سے ریلی کا آغاز ہوگيا ہے۔ ایران کی فضائیں امریکہ مردہ باد اور اسرائیل مردہ باد کے نعروں سے گونج رہی ہیں۔ اس موقع پر ایرانی عوام ،فلسطین کی حمایت اور اسرائیل کے خلاف نعرے لگا رہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5357    تاریخ اشاعت : 2022/04/30

ڈونلڈ ٹرمپ توہین عدالت کے مجرم قرار/ روزانہ 10 ہزارڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم

امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ پرتوہین عدالت کا جرم ثابت ہونے کے بعد انہیں عدالتی فیصلے پرعملدرآمد تک روزانہ 10 ہزارڈالر جرمانہ بھرنے کا حکم دیا گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5346    تاریخ اشاعت : 2022/04/26

الجزائر کا فلسطینیوں کے ساتھ کھڑا رہنے کا عزم/ استعماری طاقتوں سے مقابلہ جاری رہےگا

الجزائر کے صدر عبدالمجید تبون نے کہا ہے کہ الجزائر مسئلہ فلسطین سے دست بردار نہیں ہوگا اور الجزائر کی طرف سے فلسطینیوں کی حمایت کا سلسلہ جاری رہےگا۔
خبر کا کوڈ: 5341    تاریخ اشاعت : 2022/04/24

ایرانی صدر کا علاقائی ممالک کیساتھ تجارتی تعلقات کی حائل رکاوٹوں کو دور کرنے پر زور

ایرانی صدر مملکت نے سنیئر نائب صدر "محمد مخبر" کو علاقائی ممالک کے ساتھ تجارتی ترقی کی راہ میں حائل رکاوٹوں کو کم کرنے کے لئے کم سے کم وقت میں ایک کمیٹی تشکیل دینے کا حکم دیا۔
خبر کا کوڈ: 5329    تاریخ اشاعت : 2022/04/20

صدر رئیسی کو اسلام آباد کے دورے کی دعوت

پاکستان کے نئے وزیر اعظم شہباز شریف نے ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو پاکستان کے دورے کی دعوت دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5324    تاریخ اشاعت : 2022/04/19

ایران کی مسلح افواج کی طاقت و قدرت سے صیہونی حکومت کا آرام و سکون سلب ہوجائے گا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے صہیونیوں کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کی تمام حرکات و سکنات ایران کی مسلح افواج کے زير نظر ہیں ۔ اگر تم نے کوئي معمولی سی حرکت بھی کی تو ہماری مسلح افواج کا رخ اسرائيل کے مرکز کی طرف ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 5318    تاریخ اشاعت : 2022/04/18

مقبول خبریں