صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 5445
تاریخ اشاعت: 21 May 2022 - 23:09 - 12August 2643

صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیامقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں مصلی حضرت امام خمینی (رہ) میں کتاب نمائشگاہ کا قریب سے مشاہدہ کیا۔ صدر سید ابراہیم رئیسی نے کتاب نمائشگاہ کے مختلف حصوں کا دورہ کیا۔ اس موقع پر بعض ناشرین نے صدر رئیسی کو کتابیں نشر کرنے سے متعلق بعض مشکلات سے آگاہ کیا۔ تہران میں کتاب کی  33 ویں بین الاقوامی نمائشگاہ کا آج آخری دن ہے۔

آپ کی رائے
captcha
ناظرین
تازہ ترین خبریں
الأکثر تعلیقاً