اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے ملک کے گورنروں کے اجلاس سے خطاب میں عوام کے ساتھ ارتباط پر زوردیتے ہوئے کہا ہے کہ عوام کی خدمت بہت بڑی سعادت ہے۔
خبر کا کوڈ: 5140 تاریخ اشاعت : 2022/02/28
روسی فوج یوکرائن کے شہر خارکوف میں داخل ہوگئی ہے جبکہ چیچنیا نے روسی فوج کے شانہ بشانہ لڑنے کا اعلان کرتے ہوئے یوکرائن میں فوج تعینات کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5137 تاریخ اشاعت : 2022/02/27
یوکرائن کے صدر ولادومیر زیلنسکی نے امریکہ اور یورپی ممالک کی طرف سے یوکرائن کو دھوکہ دینے کی طرف اشارہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ اور یورپی ممالک نے یوکرائن کو مشکل وقت میں تنہا چھوڑدیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5133 تاریخ اشاعت : 2022/02/26
پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے ماسکو میں روسی صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ملاقات اور گفتگو کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5132 تاریخ اشاعت : 2022/02/26
روس نے یوکرائن پر بمباری کی ہے جس کے نتیجے میں یوکرائن کے ایئر ڈیفنس کو تباہ کر دیا گیا ہے، جبکہ روس نے اپنے جنگی طیارے کے سرنگوں ہونے کی خبر کو مسترد کردیا ہے۔۔
خبر کا کوڈ: 5128 تاریخ اشاعت : 2022/02/24
موزمبیق کے صدر سے ملاقات کے دوران؛
ایرانی صدر مملکت نے اس بات پر زور دیا کہ کہ اسلامی انقلاب کی فتح کے بعد ہمارے افریقی ممالک کے ساتھ ہمیشہ اچھے تعلقات رہے ہیں اور تہران اور ماپوتو تعلقات کو وسعت دینے کے عمل کو تیز کرنے کے لیے مشترکہ اقتصادی تعاون کمیشن کے انعقاد کے لیے تیاری کی جانی ہوگی۔
خبر کا کوڈ: 5120 تاریخ اشاعت : 2022/02/23
روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے یوکرائن کے دو علاقوں ڈونٹسک اور لوہانسک کو آزاد تسلیم کرلیا، انہوں نے ان علاقوں میں امن دستے بھیجنے کا حکم بھی دے دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5115 تاریخ اشاعت : 2022/02/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمسایہ اور عرب ممالک کے ساتھ تعاون ایران کی خارجہ پالیسی کی ترجیحات میں شامل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5119 تاریخ اشاعت : 2022/02/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی نے قطر میں امیر قطر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایران اور قطر کے درمیان باہمی تعلقات کے نئے باب کا آغاز ہوگيا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5116 تاریخ اشاعت : 2022/02/22
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی ایک اعلی وفد کے ہمراہ قطر کے دارالحکومت دوحہ پہنچ گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5110 تاریخ اشاعت : 2022/02/21
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی قطر کے بادشاہ کی سرکاری دعوت پر ایک اعلی وفد کے ہمراہ پیر کے دن قطر روانہ ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 5102 تاریخ اشاعت : 2022/02/19
ترکی کے صدر اردوغان بھی اسرائیل کے ساتھ سفارتی تعلقات بحال کرنے والے خائن اور غدارعرب کیمپ میں شامل ہوگئے ہیں۔ اسرائیلی صدر کے دورہ انقرہ سے قبل ترکی اپنے اعلیٰ حکام پر مشتمل ایک وفد اسرائیل بھیجے گا تر صدر رجب اردوغان نے بھی فلسطین کے نہتے مسلمانوں کو پشت دکھا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5094 تاریخ اشاعت : 2022/02/16
شمالی کوریا کے صدر کیم جونگ اون نے اپنے پیغام میں انقلاب اسلامی ایران کی کامیابی کی 43 ویں سالگرہ کے موقع پر ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کو مبارکباد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5081 تاریخ اشاعت : 2022/02/13
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے تہران میں نماز جمعہ کے خطبوں سے قبل حاضرین سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم لاشرقیہ اور لا غربیہ کی پالیسی پر گامزن ہیں ہماری امیدیں اللہ تعالی کی ذات سے وابست ہیں نیویارک اور ویانا سے نہیں ۔
خبر کا کوڈ: 5076 تاریخ اشاعت : 2022/02/12
ویانا مذاکرات؛
ایران کیخلاف پابندیوں کی منسوخی پر ویانا مذاکرات کا آٹھویں مرحلہ، سیاسی فیصلہ کرنے کے ایک چھوٹے سے وقفے میں داخل ہوگیا ہے؛ وہ مرحلہ جس میں کچھ مشاورتیں بشمول ایران اور فرانس کے صدور کے درمیان کل کا ٹیلی فونک رابطہ، کسی معاہدے تک پہنچنے کے عمل میں مدد دینے میں کارگر ثابت ہوسکتا ہے لیکن اگر دوسرے فریقین اس بار تعمیری فیصلوں سے ویانا واپس لوٹیں گے۔
خبر کا کوڈ: 5065 تاریخ اشاعت : 2022/01/31
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی شانگہائی سربراہی اجلاس ميں شرکت کے لئے تاجیکستان روانہ ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 5058 تاریخ اشاعت : 2021/09/16
شمالی کوریا نے ملک کے پہلے ایٹمی صلاحیت کے حامل اسٹریٹجک کروز میزائل کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 5045 تاریخ اشاعت : 2021/09/15
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئيسی اور روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ٹیلیفون پرگفتگو میں عنقریب ملاقات کرنے کی امید ظاہر کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 5049 تاریخ اشاعت : 2021/09/15
شام کے صدر بشار اسد ماسکو پہنچ گئے ہیں جہاں روس کے صدر ولادیمیر پوتین نے ان کا والہانہ استقبال کرتے ہوئے کہا ہے کہ شام کے صدر کو شامی عوام کا اعتماد حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 5046 تاریخ اشاعت : 2021/09/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر سید ابراہیم رئیسی نے عراق کے وزیر اعظم مصطفی الکاظمی کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراقی وزیر اعظم کی ایران اور عراق کے درمیان ویزا منسوخ ہونے کی خبر آج کی کانفرنس کی اچھی اور اہم خبر ہے۔
خبر کا کوڈ: 5042 تاریخ اشاعت : 2021/09/13