اسلامی جمہوریہ ایران کےنائب صدر نے کہا ہے کہ ایرانی تیل کی درآمدات کی روک تھام کے حوالے سے امریکی منصوبہ بندیوں اور سازشوں کے باوجود ایران اپنی ضرورت کے مطابق تیل فروخت کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3490 تاریخ اشاعت : 2019/01/22
عراق کے صدر نے ایران کے وزیر خارجہ کے ساتھ ملاقات میں کہا ہے کہ عراق وایران خطے میں اہم پوزیشن کے مالک ہیں نیز عرب اور خطے کے دیگر ملکوں میں انہیں کافی اثر و رسوخ حاصل ہے۔
خبر کا کوڈ: 3463 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
پی ڈی پی نے مسئلہ کشمیرکے حل کےلئے پاکستان اور کشمیری قیادت سے بات چیت پر تاکید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3461 تاریخ اشاعت : 2019/01/16
ہندوستان میں کانگریس پارٹی کے صدر راہل گاندھی لوک سبھا انتخابات کے دوران ریاست اترپردیش میں تیرہ ریلیوں سے خطاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 3460 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
امریکہ وینیزویلا میں اپنی پٹھو حکومت قائم کرنے کے لئے صدر میدورو کی حکومت کے خلاف بغاوت کی سازش کر رہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3453 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
امریکی حکومت کی جانب سے افغان جنگ کے پُرامن اختتام کے لیے اسلام آباد کے ساتھ روابط کے فروغ کے باوجود امریکی کانگریس میں پاکستان کو امریکا کے اہم غیر نیٹو اتحادیوں کی فہرست سے خارج کرنے کے لیے بل پیش کردیا گیا۔
خبر کا کوڈ: 3451 تاریخ اشاعت : 2019/01/14
امریکی تاریخ کا طویل ترین شٹ ڈاؤن جاری ہے جس کی وجہ سے امریکی صدر ٹرمپ پر مقدمہ درج ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3445 تاریخ اشاعت : 2019/01/13
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک اور یوٹرن لے لیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3438 تاریخ اشاعت : 2019/01/12
امریکی صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر دھمکی دی ہے کہ وہ ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر کے میکسیکو کی سرحد پر دیوار تعمیر کرنے کا بجٹ فراہم کر سکتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3428 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
افغان صدر کے نمائندہ خصوصی اور افغان ہائی پیس کونسل کے سیکریٹری محمد عمر داؤد زئی کا کہنا ہے کہ ہم پاکستان کی موجودہ حکومت کے کردار سے مطمئن ہیں
خبر کا کوڈ: 3424 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
ونیز ویلا کے صدر نکولس میدورو نے امریکہ اور اس کی پھٹو حکومتوں پر ایک بار پھر نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3418 تاریخ اشاعت : 2019/01/11
امریکا میں حکومتی شٹ ڈاؤن برقرار ہے اور ٹرمپ پر تنقیدوں کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ اس درمیان ایک اور امریکی سینیٹر نے کہا ہے کہ ٹرمپ کے اقدامات کی ہی وجہ سے فیڈرل حکومت کے کام کاج ٹھپ پڑے ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3415 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ میزائل توانائی آج ایران کا دفاعی ہتھیار ہے اور ایرانی عوام اس پر فخر کرتے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3410 تاریخ اشاعت : 2019/01/10
لبنان کے صدر میشل عون نے امریکی منصوبے سینچری ڈیل پر عمل درآمد کے نتائج پر خبردار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3398 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
پاکستان کے وزیر خارجہ اور افغان صدر کے خصوصی ایلچی نے تجارت اور دہشت گردی کے خلاف جنگ سمیت مختلف میدانوں میں دونوں ملکوں کے درمیان تعلقات کے فروغ پر زور دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3391 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
پاکستان کے وزیر خارجہ اور افغان صدر کے خصوصی نمائندے نے ملاقات میں افغان امن عمل سمیت اہم علاقائی اور عالمی مسائل پر بات چیت کی ۔
خبر کا کوڈ: 3389 تاریخ اشاعت : 2019/01/09
فرانسیسی مظاہرین نے صدر سے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3368 تاریخ اشاعت : 2019/01/07
عراق کے پارلیمانی گروپ سائرون نے امریکی فوج کی موجودگی کو ملک کے اقتدار اعلی کی خلاف ورزی قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3357 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
نائب ایرانی وزیر خارجہ برائے سیاسی امور اور افغان چیف ایگزیکٹیو نے ایک ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعاون کا سلسلہ جاری رکھنے پر تاکید کی۔
خبر کا کوڈ: 3354 تاریخ اشاعت : 2019/01/06
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے اس بات پر زور دیا ہے کہ مظلوم فلسطینی عوام کے حقوق حاصل کرنے کا واحد راستہ غاصب صہیونی حکومت کے خلاف مزاحمت اور مقابلہ ہے.
خبر کا کوڈ: 3344 تاریخ اشاعت : 2019/01/02