اسلامی جمہوریہ ایران نے کہا ہے کہ امریکی صدر کو علاقے کی صورتحال اور حقائق کے بارے میں علم نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2876 تاریخ اشاعت : 2018/10/26
پولینڈ کے صدر نے کہا ہے کہ ان کے ملک نے درمیانی فاصلے تک مار کرنے والے ایٹمی میزائل کی تنصیب کےبارے میں ابھی کوئی فیصلہ نہیں کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2870 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خطرناک ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ امریکا اپنے جوہری اسلحے کے ذخیرے میں اضافے سے دست بردار نہیں ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 2865 تاریخ اشاعت : 2018/10/24
امریکی صدر ٹرمپ نے آخرکار مان ہی لیا کہ مخالف صحافی جمال خاشقجی کا قتل ہوا ہے۔ دوسری جانب دنیا کے مختلف ملکوں اور عالمی اداروں کے عہدیداروں نے سعودی عرب میں تیئیس سے پچّیس اکتوبر تک منعقد ہونے والی سرمایہ کاری کانفرنس میں شرکت کرنے سے انکار کر دیا۔
خبر کا کوڈ: 2843 تاریخ اشاعت : 2018/10/19
سعودی عرب کے شاہ سلمان اور ترک صدر طیب اردوغان میں ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے جس میں لاپتہ صحافی جمال خاشقجی کے معاملے پر بات چیت کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 2819 تاریخ اشاعت : 2018/10/15
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ بین الاقوامی معاہدوں کی پامالی کے باعث امریکہ قانونی اور سیاسی لحاظ سے دنیا میں ناکام ہو گیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2810 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران یونیورسٹی میں طلباء کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ مشترکہ ایٹمی معاہدے سے زیادہ ملکی مفادات اہم ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2804 تاریخ اشاعت : 2018/10/14
صدر ایران کے دفتر کے سیاسی امور کے سیکریٹری مجید تخت روانچی نے یورپ کی توجہ اس طرف مبذول کرائی ہے کہ ایٹمی معاہدے کے سلسلے میں اپنی ذمہ داریوں پر عمل کرنے سے متعلق اس کے پاس ہمیشہ وقت نہیں رہے گا۔
خبر کا کوڈ: 2776 تاریخ اشاعت : 2018/10/10
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایک بار پھر سعودی عرب سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ واشنگٹن کی حمایت کے بدلے رقم ادا کرے۔
خبر کا کوڈ: 2770 تاریخ اشاعت : 2018/10/10
صدر مملکٹ ڈاکٹر حسن روحانی نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امداد رسانی کے لئے پوری توانائیاں بروئے کار لانے کا حکم دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2737 تاریخ اشاعت : 2018/10/07
امریکی ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ کویت نے 25 سال کے بعد امریکہ کو تیل کی فراہمی بند کردی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2690 تاریخ اشاعت : 2018/10/02
افغانستان کے صدر محمد اشرف غنی نے جنگ کو امریکی و صیہونی کمپنی بلیک واٹر کے سپرد کئے جانے کے امریکی حکومت کے فیصلے کی مخالفت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2685 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
امریکی صدر ٹرمپ نے ہندوستان کے خلاف اپنی تجارتی پالیسیوں سے پیچھے ہٹتے ہوئے کہا ہے کہ نئی دہلی کے خلاف تادیبی کارروائی نہیں کی جائے گی اس لئے کہ بقول ان کے ہندوستان، صرف امریکہ کے ساتھ تجارتی سمجھوتہ کرنا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2684 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی نے اپنے چینی ہم منصب کے نام پیغام میں انہیں عوامی جمہوریہ چین کے انہتر ویں یوم تاسیس پر مبارک باد پیش کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2681 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ نے کہا ہےکہ امریکی چودھراہٹ پر عالمی سطح پر سخت رد عمل سامنے آئیگا۔
خبر کا کوڈ: 2678 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
جرمن چانسلر انگلا مرکل نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو متنبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2674 تاریخ اشاعت : 2018/10/01
امریکی صدر ٹرمپ نے سعودی عرب سے مراعات حاصل کرنے کے مقصد سے ایک بار پھر سعودی عرب کو دھمکی دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2667 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
ترکی کے صدر رجب طیب اردوغان نے کہا ہے کہ داعش دہشت گردوں کا اسلام سے کوئی تعلق نہیں ہے۔
خبر کا کوڈ: 2662 تاریخ اشاعت : 2018/09/30
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے جمعرات کو نیویارک سے واپس تہران پہنچ کر ایک بیان میں اس بات پر زور دیتے ہوئے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں ایران کے مواقف کو کھل کر بیان کیا گیا، کہا ہے کہ اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے امریکہ کوئی بھی فائدہ نہیں اٹھا سکا۔
خبر کا کوڈ: 2637 تاریخ اشاعت : 2018/09/27
صدر ایران ڈاکٹر حسن روحانی اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت، اجلاس سے خطاب اور دنیا کے مختلف ملکوں کے رہنماؤں کے ساتھ الگ الگ ملاقاتوں کے بعد بدھ کی شام نیویارک سے وطن واپس روانہ ہو گئے۔
خبر کا کوڈ: 2633 تاریخ اشاعت : 2018/09/27