اپ ڈیٹ: 06 May 2021 - 14:48
چین کے وزیر خارجہ وانگ یی تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: ۴۳۹۳
تاریخ اشاعت: 14:04 - March 27, 2021

چینی وزیر خارجہ کی ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقاتمقدس دفاع نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چین کے وزیر خارجہ وانگ یی تہران کے دو روزہ دورے پر ہیں جہاں اس نے ایران کے صدر حسن روحانی کے ساتھ دو طرفہ ، علاقائی اور عالمی امور پر تبادلہ خیال کیا ہے۔ چينی وزير خارجہ نے اس سے قبل ایران کے وزير خارجہ محمد جواد ظریف اور ایرانی پارلیمنٹ کے سابق اسپیکر علی لاریجانی سے ملاقات اور گفتگو کی۔ چینی وزیر خارجہ اس سفر میں ایران اور چین کے درمیان 25 سالہ تعاون کے معاہدے پر دستخط بھی کریں گے۔ اس معاہدے میں ایران اور چین کے درمیان سیاسی، ثقافتی ، اقتصادی، تجارتی ، ٹیکنالوجی اور پیداوار کے شعبوں میں تعاون پر تاکید کی گئی ہے۔

آپ کا تبصرہ
نام:
ایمیل:
* رایے:
مقبول خبریں