پاکستان کے نو منتخب صدر ڈاکٹر عارف علوی نے اپنے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔
خبر کا کوڈ: 2424 تاریخ اشاعت : 2018/09/10
پاکستان کےنو منتخب صدر عارف علوی آج دوپہر اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے ۔
خبر کا کوڈ: 2420 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ اس وقت امریکہ، غاصب صیہونی حکومت اور ان کے دم چھلوں کے سوا ایران کا کوئی دشمن نہیں، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے عوام کے اتحاد و یکجہتی سے دشمنوں پر غلبہ پا لے گا۔
خبر کا کوڈ: 2412 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
امریکی عدالت نے صدارتی انتخاب میں روس کی مداخلت سے متعلق بیان سے شہرت حاصل کرنے والے ٹرمپ کے سابق ایڈوائزر جارج پاپا ڈو پولس کو 14 دن قید کی سزا سنا دی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2404 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
رہبر انقلاب اسلامی آیت اللہ العظمی سید علی خامنہ ای نے جمعے کی رات تہران میں روس کے صدر ولادیمیر پوتین کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں فرمایا ہے کہ شام میں بحران پر قابو پانے کے حوالے سے ایران اور روس کے درمیان تعاون مثالی اور دو طرفہ تعاون کا بہترین نمونہ ہے۔
خبر کا کوڈ: 2403 تاریخ اشاعت : 2018/09/09
ترکی کے صدر نے توقع ظاہر کی ہے کہ تہران اجلاس کے مثبت نتائج برآمد ہوں گے۔
خبر کا کوڈ: 2398 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
امریکی صدر ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس میں کویت کے امیر شیخ صباح الاحمد الجابر الصباح سے ملاقات میں ایک بار پھر اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف تکراری اور بے بنیاد الزامات عائد کئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 2396 تاریخ اشاعت : 2018/09/06
پاکستان تحریک انصاف کے عارف علوی اس ملک کے تیرہویں صدر منتخب ہوگئے ۔
خبر کا کوڈ: 2394 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
ایران کے صدر کے دفتر انچارج محمود واعظی نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لئے صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی کے دورہ نیویارک کے پروگراموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دورے کے موقع پر ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی امریکی صدر ٹرمپ کے ساتھ مذاکرات یا کوئی ملاقات نہیں کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 2393 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
شام کے علاقے ادلب کو دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے شامی فوج کا آپریشن رکوانے کے لئے امریکی دھمکیوں کا سلسلہ جاری ہے-
خبر کا کوڈ: 2388 تاریخ اشاعت : 2018/09/05
اسلامی جمہوریہ ایران اور شام مغربی ملکوں کے دباؤ کے باوجود اپنی اقدار اور قوموں کے مفادات کے تحفظ اور علاقے میں امن و استحکام کی برقراری کے لئے بدستور اپنے اصولی موقف پر ڈٹے رہیں گے۔
خبر کا کوڈ: 2376 تاریخ اشاعت : 2018/09/04
جرمن وزیر خارجہ نے یورپی یونین کے رکن ملکوں سے اپیل کی ہے کہ وہ امریکی پابندیوں اور ٹیرف کے مقابلے میں اپنے مفادات کے دفاع کے لیے متحد ہوجائیں۔
خبر کا کوڈ: 2368 تاریخ اشاعت : 2018/09/03
کینیڈا کے بارے میں بلومبرگ چینل کے ساتھ خصوصی اور خفیہ انٹرویو کے بعض حصوں کی اشاعت کے بعد صدر ٹرمپ نے ایک بار پھر میڈیا پر کڑی نکتہ چینی کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2352 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
تہران کے خطیب جمعہ نے ایران کی میزائلی توانائی کی تقویت پر زور دیتے ہوئے کہاکہ دنیا والوں کو یہ جان لینا چاہئے کہ ایران اپنی ریڈ لائن یعنی میزائلی توانائیوں کی تقویت سے سر مو بھی پیچھے نہیں ہٹے گا
خبر کا کوڈ: 2345 تاریخ اشاعت : 2018/09/01
رہبر انقلاب اسلامی سے صدر مملکت اور کابینہ کے اراکین نے ملاقات کی۔
خبر کا کوڈ: 2338 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے سرچ انجن گوگل پرکڑی تنقید کی اور اس پر دھاندلی کا الزام لگادیا ۔
خبر کا کوڈ: 2333 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
صدر مملکت ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ اسلامی انقلاب کے دشمنوں نے ایران کے عوام اور اسلامی جمہوری نظام کے خلاف نفسیاتی اور اقتصادی جنگ ایک ساتھ چھیڑ رکھی ہے۔
خبر کا کوڈ: 2332 تاریخ اشاعت : 2018/08/29
اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے دشمنوں کو خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے سبھی ادارے منجملہ مجریہ، مقننہ، عدلیہ اور مسلح افواج پوری طرح متحد ہیں اور ایران کی حکومت امریکی سازشوں کو ناکام بنا دے گی۔
خبر کا کوڈ: 2325 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
عراق کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات کی مزید مضبوطی پر زور دیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2323 تاریخ اشاعت : 2018/08/28
پاکستان میں 4 ستمبر کو ہونے والے صدارتی انتخابات میں متفقہ امیدوار سامنے لانے کے لئے اپوزیشن شدید اختلافات کا شکار ہے۔
خبر کا کوڈ: 2321 تاریخ اشاعت : 2018/08/28