16 October 2024
صدر

انتخابی نتائج مسترد، تحریک چلانے کا اعلان

متحدہ مجلس عمل کے زیر اہتمام ہونے والی کل جماعتی کانفرنس نے انتخابی نتائج مسترد کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کرانے کا مطالبہ کیاہے۔
خبر کا کوڈ: 2011    تاریخ اشاعت : 2018/07/28

وائٹ ہیلمٹ گروپ دہشت گردوں کی میڈیا ٹیم ہے، بشار اسد

شام کے صدر بشار اسد نے مغرب کے حمایت یافتہ وائٹ ہیلمٹ گروپ کو بھی دہشت گرد قرار دیتے ہوئے اس کے خاتمے کا عزم ظاہر کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 2007    تاریخ اشاعت : 2018/07/27

جنرل سلیمانی ٹرمپ سے؛ ایران بعد میں پہلے قدس بریگیڈ تمہارا حریف ہے

سپاہ پاسداران کی قدس بریگیڈ کے سربراہ جنرل قاسم سلیمانی نے ٹرمپ کو مخاطب ہوکر کہا: "تم نے آج تک کیا کیا ہے جو ہمارے لئے خط کا تعین کرتے ہو؟ میں تمہارا حریف ہوں، قدس بریگیڈ کا سامنا کرو۔
خبر کا کوڈ: 1984    تاریخ اشاعت : 2018/07/26

ٹرمپ کا ایک اور جنسی اسکینڈل

امریکی صدر ٹرمپ کے ایک سابق وکیل نے ایک ایسی صوتی فائل پیش کی ہے جس سے پتہ چلتا ہے کہ ٹرمپ ایک پورن اداکارہ کو پیسے دے کر اسے اپنے جسمانی تعلقات کی خبر منظرعام پر نہ لانے کو کہہ رہے ہیں
خبر کا کوڈ: 1976    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

امریکی حکام کے بیانات کے مقابلے ایرانی عوام کی استقامت پر تاکید

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے کہا ہے کہ ایرانی عوام کی استقامت اور اتحاد امریکی حکام کے گھٹیا اور پست بیانات کا بھرپور جواب ہے۔
خبر کا کوڈ: 1972    تاریخ اشاعت : 2018/07/25

پاکستان میں پارلیمانی انتخابات کی الٹی گنتی شروع

کروڑوں پاکستانی شہری بدھ کے روز ہونے والی ووٹنگ میں حصہ لے کر صوبائی اور قومی اسمبلیوں کے ارکان کا انتخاب کریں گے۔
خبر کا کوڈ: 1962    تاریخ اشاعت : 2018/07/24

نام نہاد سپر پاور امریکہ میں روس کا بڑھتا ہوا نفوذ؛ ٹرمپ کے سابق معاون پر بھی جاسوسی کا الزام

نہایت خوفزدہ حالت میں دنیا کے مختلف ممالک کو خاک و خون میں غلطاں کرکے اپنے دشمنوں کے پیچھے آوارہ پھرنے والا نام نہاد سپر پاور امریکہ آئے روز اپنے اعلیٰ حکام پر روس کیلئے جاسوسی کا الزام لگاتا ہے جس سے واضح ہوتا ہے کہ اس کا دنیا پر حکمرانی کرنے والا خواب چکنا چور ہوگیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1940    تاریخ اشاعت : 2018/07/23

چین کے بعد جاپانی کمپنیاں بھی ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کیلئے پرعزم

چین کی معروف کمپنی سینوپیک کے اعلان کے بعد جاپانی کمپنیوں نے بھی ایران سے تیل کی خریداری جاری رکھنے کا عندیہ دیتے ہوئے اپنی حکومت سے امریکہ کے یکطرفہ پابندیوں کو نظرانداز کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1928    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

امریکی صدر شیر کی دم سے نہ کھیلیں، پشیمان ہونا پڑیگا

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ڈاکٹر حسن روحانی نے امریکی صدر ٹرمپ کو مخاطب ہوکر کہا: "شیر کی دم سے نہ کھیلیں کیونکہ ایسا کرنے سے پشیمان ہونا پڑیگا۔"
خبر کا کوڈ: 1927    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

روسی صدر کا اپنے فرانسیسی ہم منصب کو فون، شام کی صورت حال پر گفتگو

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے اپنے فرانسیسی ہم منصب ایمانوئیل میکرون کو فون کر کے شام کی صورت حال پر گفتگو کی۔
خبر کا کوڈ: 1926    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

ہمسایہ ممالک کے ساتھ دوستانہ تعلقات پرایران کی تاکید

ایران کے صدر نے روس کے ساتھ ایران کے تعلقات کے حوالے سے کہا کہ روس کے ساتھ ہمارے تعلقات دوستانہ ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1920    تاریخ اشاعت : 2018/07/22

امریکی حملوں میں 350 افغان شہری ہلاک و زخمی

پچھلے چھے ماہ کے دوران ساڑھے تین سو افغان شہری امریکی ہوائی حملوں میں جاں بحق اور زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1898    تاریخ اشاعت : 2018/07/20

کینیڈا میں امریکہ پر انحصار کم کرنے کا عمل شروع

کینیڈا کے وزیراعظم نے دوہزار انیس کے چیلنجنگ الیکشن سے قبل اپنی کابینہ میں تبدیلی کا عمل شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 1888    تاریخ اشاعت : 2018/07/19

افغان صدر کی بارڈر سیکیورٹی کو بہتر بنانے کی یقین دہانی

افغان صدر اشرف غنی نے نگران وزیراعظم ناصر الملک اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو فون کرکے سانحہ مستونگ میں انسانی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ کا اظہار کیا اور ساتھ ہی بارڈر سیکورٹی کو بہتر بنانے کی یقین دہانی کرائی۔
خبر کا کوڈ: 1866    تاریخ اشاعت : 2018/07/17

امریکی صدر کے دورے کے خلاف فنلینڈ کے عوام کے مظاہرے

امریکی صدر کے دورہ فنلینڈ کے موقع پر دارالحکومت ہلسنکی میں فنلینڈ کے شہریوں نے ٹرمپ کے خلاف وسیع پیمانے پر مظاہرے کئے ہیں
خبر کا کوڈ: 1860    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

یورپی یونین امریکا کی دشمن نمبر ایک ہے ، ٹرمپ

یورپی حکام نے امریکی صدر کے اس بیان کے ردعمل میں کہ جس میں انہوں نے یورپی یونین کو امریکا دشمن قراردیا تھا سختی کے ساتھ مسترد کردیا
خبر کا کوڈ: 1857    تاریخ اشاعت : 2018/07/16

ایران کی حکومت، امریکی سازشوں کو ناکام بنانے کی توانا‏ئی رکھتی ہے، رہبرانقلاب اسلامی

رہبرانقلاب اسلامی نے فرمایا کہ ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران کی حکومت ضروری اقدامات کی انجام دے کر مشکلات پر غلبہ پانے کے ساتھ ساتھ امریکا کی سازشوں کو ناکام بناسکتی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1846    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

امریکا کے ت‏ئیں عالمی سطح پر نفرت بڑھ جانے پر زور

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر نے کہا ہے کہ دنیا کے اکثر ملکوں نے امریکا کے اندرونی قوانین کی پیروی نہ کرنے پر زور دیا ہے ۔
خبر کا کوڈ: 1843    تاریخ اشاعت : 2018/07/15

پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں کا الیکشن میں دھاندلی کا الزام

پاکستان کی دو بڑی سیاسی جماعتوں مسلم لیگ نون اور پیپلزپارٹی نے الزام لگایا ہے کہ الیکشن سے پہلے ہی دھاندلی اور مداخلت ہورہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 1827    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

ٹرمپ نے نیٹو سے نکلنے کی دھمکی دے دی

امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دعوی کیا ہے کہ نیٹو کے رکن ممالک کے سرابراہان فوجی اخراجات میں اپنے حصے کی رقم میں اضافے پر متفق ہوگئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 1825    تاریخ اشاعت : 2018/07/12

مقبول خبریں